پارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہ

United States News News

پارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

برک شائر کے علاقے ریڈنگ کے ایک پارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہ

سکیورٹی ذرائع نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ جائے وقوعہ سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس کے بارے میں یہ خیال ہے کہ اس کا تعلق لبیا سے ہے۔

یہ حملہ فوربرے گارڈنز میں مقامی وقت کے مطابق شام سات نجے کیے گئے تاہم ابھی تک حکام کی جانب سے نہ تو زخمی ہونے والوں اور نہ ہی ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد کے بارے میں کوئی تصدیق کی گئی ہے۔ مسلح پولیس ہاتھوں میں حفاظتی شیلڈز لیے ریڈنگ کے باسنگ سٹاک روڈ پر موجود فلیٹس کی جانب حملے کے ایک گھنٹے بعد گئی۔

انھوں نے بتایا کہ ایک شخص ہماری مخالف سمت سے گزرا ہم چہل قدمی کر رہے تھے اور وہاں موجود آٹھ سے دس افراد کے گروپ کے پاس سے گزرے۔ اس شخص نے بائیں جانب بھاگنے سے قبل پہلے گروپ میں موجود تین افراد پر چاقو سے حملہ کیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایک دن میں کورونا کے ڈیڑھ لاکھ کیسز،دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخلایک دن میں کورونا کے ڈیڑھ لاکھ کیسز،دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخلجنیوا(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) عالمی ادارہ صحت  نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے ہونے والے اضافے نے دنیا کو ایک خطرناک مرحلے میں داخل
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
Read more »

افغانستان ، سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں طالبان کے فرضی ضلعی سربراہ سمیت 20عسکریت پسند ہلاکافغانستان ، سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں طالبان کے فرضی ضلعی سربراہ سمیت 20عسکریت پسند ہلاککابل( شِنہوا)افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں طالبان کے فرضی ضلعی سربراہ سمیت 20عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔افغانستان کی قومی دفاعی اور سکیورٹی
Read more »

کراچی میں پلاسٹک کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی | Abb Takk Newsکراچی میں پلاسٹک کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی | Abb Takk News
Read more »

ایک سال کے دوران پنجاب کے قرضوں میں 9 ارب کمیایک سال کے دوران پنجاب کے قرضوں میں 9 ارب کمی
Read more »



Render Time: 2025-03-03 01:06:50