لاہور: بزدار حکومت نے ایک برس میں پنجاب کے ملکی و غیر ملکی قرضوں میں کمی کر دی۔ قرضوں سے متعلق پنجاب حکومت کی سٹیٹ بینک اور وفاقی وزارت خزانہ کو بھجوائی گئی رپورٹ میں اہم انکشاف کیا گیا ہے۔کے مطابق ج
ون 2019 سے جون 2020 تک پنجاب کے قرضوں میں 9 ارب روپے کی کمی کی گئی ہے، پنجاب حکومت جون 2019 میں 9 کھرب 54 ارب کی مقروض تھی، جون 2020 میں قرض کم ہو کر 9 کھرب 45 ارب ہو گیا۔
صوبہ پنجاب پر 9 کھرب 38 ارب کے غیر ملکی اور 6 اعشاریہ 7 ارب روپے کے ملکی قرضے واجب الادا ہیں۔ پنجاب کے قرضے جی ایس ڈی پی کا 4 اعشاریہ 2 فیصد اور قومی جی ڈی پی کا 2 اعشاریہ 3 فیصد ہیں۔ گراس سب نیشنل ڈومیسٹک پراڈکٹ میں پنجاب کے قرض کم ترین ہیں۔متعلقہ خبریں
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بلوچستان میں ایک روز کے اندر کرونا وائرس کے مزید 357 کیسز رپورٹصوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 357 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس عرصے میں کرونا وائرس سے مزید 4 اموات ہوئی ہیں۔
Read more »
گرمی کی شدت میں اضافہ، ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کے لیے بجلی غائبلاہور (خبر نگار)گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شہر کے 20علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی ہے اور ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کے لیے بجلی کا غائب ہونا معمول بن
Read more »
'عیدالاضحیٰ کے دوران کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے جامع پالیسی مرتب کررہے ہیں' - Pakistan - Dawn News
Read more »
طارق عزیز: ایک عہد ساز شخصیت، ایک نظر میں - ایکسپریس اردو’نیلام گھر‘ کے میزبان ہونے کے ساتھ ساتھ وہ صداکار، اداکار، سیاست دان، ناشر اور شاعر بھی تھے
Read more »