بلوچستان میں ایک روز کے اندر کرونا وائرس کے مزید 357 کیسز رپورٹ

United States News News

بلوچستان میں ایک روز کے اندر کرونا وائرس کے مزید 357 کیسز رپورٹ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

بلوچستان میں ایک روز کے اندر کرونا وائرس کے مزید 357 کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 357 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد بلوچستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 8 ہزار 794 ہوگئی۔

ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 14 سو 34 ٹیسٹ کیے گئے ہیں، اس عرصے میں 28 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد صحتیاب مریضوں کی تعداد 3 ہزار 51 ہوگئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف ہوا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی،فیوجیتا ہیلتھ
Read more »

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn Newsلاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس کے وار جاری ، مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ، اموات اور کیسز میں اضافہکورونا وائرس کے وار جاری ، مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ، اموات اور کیسز میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی اور لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی سمارٹ لاک ڈاﺅن کرتے ہوئے مختلف علاقے سیل کر دیئے گئے ہیں تاہم کچھ کو بند کرنے
Read more »

کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا ARYNewsUrdu COVID19
Read more »



Render Time: 2025-03-03 21:38:27