اس مہلک وائرس کی انسان سے انسان منتقلی کو روکنے سے کتنا فائدہ ہوا؟ Isalamabad Coronavirus CoronavirusLockdown Dawnnews
وائرس کا پھیلاؤ کم سے کم کرنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کیتجاویز پر عملدرآمد ہونا چاہیئے—تصویر: اے پی
ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ’یہ صرف لاک ڈاؤن کا فائدہ ہے جس کے ذریعے لوگوں کی نقل و حرکت کو محدود کردیا گیا تھا‘۔ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ کسی شخص کو لاک ڈاؤن کے زیر اثر علاقے میں غیر ضروری طور پر اندر یا باہر جانے کی اجازت نہیں تھی اور اس مہلک وائرس کی انسان سے انسان منتقلی کا امکان روکنے کے لیے نقل وحرکت کو بھی روکا گیا۔
یہاں یہ بات مدِنظر رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے وائرس کی منتقلی روکنے کے لیے 15 دن کے وقفے سے 15 دن کے لاک ڈاؤن کی تجویز دی تھی۔ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھا کہ اس وائرل بیماری کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کم از کم پورے شہروں کو لاک کریں بصورت دیگر ملک اس سے کبھی چھٹکارا نہیں پاسکے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع - Pakistan - Dawn News
Read more »
ضلع غربی میں کرونا کیسز میں اضافہ، ڈی سی کی لاک ڈاؤن کی سفارشکراچی : شہر قائد کے ضلع غربی میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہونے پر ڈپٹی کمشنر نے 10 مقامات پر سلیکٹو لاک ڈاون کی سفارش کردی۔
Read more »
بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیعبلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع SamaaTV
Read more »
کراچی کے ضلع غربی کی مختلف یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤنشہر قائد کے ضلع غربی میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب مختلف یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر دی گئی۔
Read more »
لاہور میں 32 علاقوں کی گلیوں کو لاک ڈاؤن کرنے کا پلان، فہرست تیار
Read more »
پشاور کے بعد ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk News
Read more »