لاہور میں 32 علاقوں کی گلیوں کو لاک ڈاؤن کرنے کا پلان، فہرست تیار

United States News News

لاہور میں 32 علاقوں کی گلیوں کو لاک ڈاؤن کرنے کا پلان، فہرست تیار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

لاہور: لاہور شہر میں 32 علاقوں کی گلیوں کو لاک ڈاون کرنے کی فہرست تیار کر لی گئی، فہرست کو کیبنٹ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ ڈویثرنل کمشنر آفس ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب، سینئ

یر وزیر، چیف سیکریٹری، وزیر ہیلتھ، سیکریٹری ہیلتھ، کمشنر، سی سی پی او، ڈپٹی کمشنر شامل ہوں گے، اجلاس میں کیبنٹ کمیٹی کے ممبران شامل ہوں گے، سرکاری افسران اور سیاسی شخصیات کی رضا مندی سے فیصلہ کیا جائے گا، وزیر اعلی پنجاب کیبنٹ کمیٹی کے اجلاس میں باقاعدہ منظوری دیں گے۔

واضح رہے پہلے مرحلے میں ہربنس پورہ، اقبال ٹاؤن، شاہدرہ، شادباغ، والڈ سٹی کے علاقوں کو سربمہر کیا جائے گا۔ کینٹ، گلبرگ، مزنگ اور نشتر ٹاؤن میں زیادہ کیسز والی گلیوں اور محلوں کو سیل کیا جائے گا۔ سلیکٹڈ لاک ڈاؤن 2 ہفتوں تک جاری رہے گا۔ کسی کو آمدورفت کی اجازت نہیں ہوگی، انتظامیہ متاثرہ علاقوں کی مسلسل نگرانی بھی کرے گی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 443 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 55 ہزار 878، سندھ میں 55 ہزار 581، خیبر پختونخوا میں 18 ہزار 472، بلوچستان میں 8 ہزار 327، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 143، اسلام آباد میں 8 ہزار 857 جبکہ آزاد کشمیر میں 663 کیسز رپورٹ ہوئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

افغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشافافغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشافافغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشاف Afghanistan CoronavirusPandemic PolioCases Reported Detected PolioCampaigns Paused
Read more »

پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
Read more »

شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابشاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو یونین کونسل سطح پر متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب ہو گئے۔
Read more »

لاہور کے مختلف علاقوں کو کل سے 2 ہفتوں کیلیے بند کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردولاہور کے مختلف علاقوں کو کل سے 2 ہفتوں کیلیے بند کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکل رات بارہ بجے کے بعد لاہور کے کئی علاقوں کو بند کردیا جائے گا، ڈاکٹر یاسمین راشد
Read more »

لاہور کے 9 علاقوں کو سیل کرنے کا مشکل فیصلہ تھا، ڈاکٹر یاسمین راشدلاہور کے 9 علاقوں کو سیل کرنے کا مشکل فیصلہ تھا، ڈاکٹر یاسمین راشدلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ لاہور کے 9 علاقوں کو سیل کرنے کا مشکل فیصلہ تھا۔ وزیراعظم نے ہدایات دیں کہ ہاٹ سپاٹ علاقوں کو بند کر دیں۔
Read more »

لاہور کے 9 علاقوں کو سیل کرنے کا مشکل فیصلہ تھا، ڈاکٹر یاسمین راشدلاہور کے 9 علاقوں کو سیل کرنے کا مشکل فیصلہ تھا، ڈاکٹر یاسمین راشدلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ لاہور کے 9 علاقوں کو سیل کرنے کا مشکل فیصلہ تھا۔ وزیراعظم نے ہدایات دیں کہ ہاٹ سپاٹ علاقوں کو بند کر دیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 06:46:41