لاہور (خبر نگار)گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شہر کے 20علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی ہے اور ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کے لیے بجلی کا غائب ہونا معمول بن
تفصیلات کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے پر بجلی کی کھپت بڑھ گئی ہے جس کے ساتھ ہی لیسکو کے متعدد گریڈ ٹرپ کرگئے ہیں۔جس کے باعث ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کے لیے بجلی کا غائب ہونا معمول بن گیا ہے۔ لاہور کے 20علاقوں میں بجلی کا غائب ہونا معمول بن گیا ہے اور اس میں لاہور کے مختلف علاقوں بالخصوص گنجان آبادیوں میں بجلی کی شدید کمی واقع ہونا شروع ہو گئی ہےاور بجلی کی ڈیمانڈ بڑھنے پر لیسکو کے سسٹم نے جواب دے دیا ہے لیسکو حکام بجلی کی ڈیمانڈ اور سپلائی میں پیدا ہونے والے تعطل کو پورا کرنے میں ناکام...
بھارت نے چینی فوج کے ہاتھوں چھترول کا بدلہ پاکستان کے عام شہریوں سے لینا شروع کردیا، اتنے شہری شہید کردیے کہ آپ کے غصے کی انتہا نہ رہے ذرائع کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہونے پر لاہور کے اکثریتی علاقے بجلی کی سہولت سے۔محروم ہو کر رہ جائیں گے۔جبکہ اس حوالے سے لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے پر بجلی کی کھپت بڑھ گئی ہے اور اس میں بالخصوص ایے سی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باعث بجلی کی کھپت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔صارفین کو چاہیے کہ وہ بجلی کا کم سے کم استعمال کریں اور بالخصوص بجلی کی چوری سے اجتناب کریں۔تاہم بجلی کی کھپت کو پورا کرنے کے لیے تمام تر اقدامات کو مکمل طورپر یقینی بنایا جارہا...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران 2287 نئے کرونا کیسز سامنے آئے: وزیراعلیٰکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں 2287 نئے کرونا کیسز سامنے آئے، سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران 11819 ٹیسٹ کیے گئے۔
Read more »
کے الیکٹرک برسوں سے اپنی روش پر قائم، سخت گرمی میں کراچی میں طویل لوڈشیڈنگکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں ایک مرتبہ پھر کے الیکٹرک کی جانب سے بدترین لوڈشیڈنگ کا آغاز کر دیا گیا۔ کورونا کے بعد شہر میں طویل لاک ڈاؤن کے باعث یقینی بچت کے باوجود بہانہ وہی پرانہ، فرنس آئل کی کمی، اب رہائشی علاقوں کے بعد صنعتی علاقوں میں بھی دس سے بارہ گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ شروع کر دی گئی۔
Read more »
پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوعوام کی رہنمائی کے لیے لاک ڈاؤن سے قبل متاثرہ علاقوں کی فہرست میڈیا میں جاری کی جائے گی، چیف سیکریٹری کی ہدایت
Read more »
لاک ڈاؤن کے باوجود انڈیا میں چین کے خلاف علامتی مظاہرےلاک ڈاؤن کے باوجود انڈیا کے مختلف شہروں میں چند لوگوں نے مل کر لداخ کی وادی گالوان میں انڈیا اور چین کے فوجیوں کے درمیان مہلک تصادم اور کم از کم 20 انڈین فوجیوں کے مارے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
Read more »