'ایک دن میں کورونا کے ڈیڑھ لاکھ کیسز،دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخل '
عالمی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم کاکہنا ہے کہ 18جون کو دنیا بھرمیں ڈیڑھ لاکھ کیسز سامنے آئے۔ ان کیسز میں نصف تعداد صرف امریکی براعظم کے ممالک میں سامنے آئی جب کہ ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں بھی متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
خیال رہے دنیا بھر میں اب تک 84 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 53 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 53 افرد جاں بحق | Abb Takk News
Read more »
ملک میں ایک روز میں کورونا سے ریکارڈ 153 اموات - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 6604 کیسز سامنے آگئے
Read more »
کورونا، دنیا بھر میں ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ نئے کیسز
Read more »
نجی لیبارٹریز میں کورونا ٹیسٹ کے من مانے ریٹس پر پنجاب حکومت حرکت میں آ گئی
Read more »
کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس نے اپنے وار تیز کر دیئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 136 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 4944 نئے
Read more »
ایک سال کے دوران پنجاب کے قرضوں میں 9 ارب کمی
Read more »