نجی لیبارٹریز میں کورونا ٹیسٹ کے من مانے ریٹس پر پنجاب حکومت حرکت میں‌ آ گئی

United States News News

نجی لیبارٹریز میں کورونا ٹیسٹ کے من مانے ریٹس پر پنجاب حکومت حرکت میں‌ آ گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

لاہور: ، وزیراعلی عثمان بزدار نے نجی لیبارٹریز میں کورونا ٹیسٹ کے مختلف نرخوں کا نوٹس لیتے ہوئے یکساں قیمت مقرر کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے وزیر صحت اور سیکرٹری صحت کو اس ضمن میں ہدایات ج

اری کر دیں۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ لیبز کو کورونا ٹیسٹوں کے نرخوں کے معاملے پر من مانی کی اجازت نہیں دی جائے گی، متعلقہ ادارے فوری طور پر اس ضمن میں اقدامات اٹھائیں اور ٹیسٹ کی مناسب فیس مقرر کرکے اس پر عمل کروایا جائے۔

وزیراعلی نے مزید کہا کہ ہمیں عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے، کسی پرائیویٹ لیب کو عوام کو لوٹنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ واضح رہے کہ کئی نجی لیبارٹریز کورونا ٹیسٹ کی مد میں 7 سے 8 ہزار اور انٹی باڈیز ٹیسٹ کیلئے 2 سے 3 ہزار روپے تک وصول کر رہی ہیں جو عام شہریوں کے بس سے باہر ہے۔ شہریوں کی ایک بڑی تعداد نجی لیبارٹریز کے من مانے ریٹس کے سبب کورونا ٹیسٹ کروانے سے محروم ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم نے انٹرنیشنل فلائٹس کی بحالی کاگرین سگنل دے دیا،نجی ٹی وی کا دعویٰوزیراعظم نے انٹرنیشنل فلائٹس کی بحالی کاگرین سگنل دے دیا،نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل فلائٹس کی بحالی کا گرین سگنل دیدیا،وزیراعظم نے کہاہے کہ تارکین وطن ہمارے دل کے قریب ہیں
Read more »

لاہور میں کورونا وسے متاثر ہ علاقوں کو سیل کر دیا گیا ، علاقے سے صرف کن لوگوں کو باہر نکلنے کی اجازت ہو گی ؟ نوٹیفکیشن جاریلاہور میں کورونا وسے متاثر ہ علاقوں کو سیل کر دیا گیا ، علاقے سے صرف کن لوگوں کو باہر نکلنے کی اجازت ہو گی ؟ نوٹیفکیشن جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو سیل کر کے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب
Read more »

کورونا نے آدھا لاہور سیل کرا دیا، شہر کے 61 مقامات 14 دن کیلئے مکمل بندکورونا نے آدھا لاہور سیل کرا دیا، شہر کے 61 مقامات 14 دن کیلئے مکمل بندکورونا نے آدھا لاہور سیل کرا دیا، شہر کے 61 مقامات 14 دن کیلئے مکمل بند PunjabGovt Smart Lockdown Imposed Areas Lahore Counter Covid_19 GOPunjabPK
Read more »

میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید 4 مریض جاں بحق،فیصل آباد میں 8 ڈاکٹرز وائرس کاشکارمیوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید 4 مریض جاں بحق،فیصل آباد میں 8 ڈاکٹرز وائرس کاشکارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میوہسپتال میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کر گئے۔میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد194 ہو گئی سی ای اومیوہسپتال ڈاکٹر
Read more »

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کو ایکٹیمراانجکشن کا کلینکل ٹرائل فیز ٹو شروع کرنے کافیصلہپنجاب میں کورونا کے مریضوں کو ایکٹیمراانجکشن کا کلینکل ٹرائل فیز ٹو شروع کرنے کافیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا کے مریضوں کو ایکٹیمراانجکشن کا کلینکل ٹرائل فیز ٹو شروع کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے، حکومت نے جان بچانے والے انجکشن کے
Read more »



Render Time: 2025-03-03 21:06:25