میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید 4 مریض جاں بحق،فیصل آباد میں 8 ڈاکٹرز وائرس کاشکار

United States News News

میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید 4 مریض جاں بحق،فیصل آباد میں 8 ڈاکٹرز وائرس کاشکار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میوہسپتال میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کر گئے۔میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد194 ہو گئی سی ای اومیوہسپتال ڈاکٹر

Jun 18, 2020 | 10:20:AM

لاہورمیوہسپتال میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کر گئے۔میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد194 ہو گئی سی ای اومیوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران میوہسپتال میں کورونا کے مزید 4 مریض جان کی بازی ہار گئے، میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد194 ہو گئی ،ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاکہ جاں بحق دیگر امراض میں بھی مبتلا تھے۔

محکمہ صحت نے کہاہے کہ فیصل آبادمیں مزید8 ڈاکٹرز کورونا وائرس کاشکارہو گئے ،فیصل آباد میں کورونا سے متاثرہ ڈاکٹرز کی تعداد292 ہو گئی ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف ہوا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی،فیوجیتا ہیلتھ
Read more »

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 118 اور اموات 3 ہزار 93 ہوگئیں
Read more »

کورونا وائرس کے وار جاری ، مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ، اموات اور کیسز میں اضافہکورونا وائرس کے وار جاری ، مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ، اموات اور کیسز میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی اور لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی سمارٹ لاک ڈاﺅن کرتے ہوئے مختلف علاقے سیل کر دیئے گئے ہیں تاہم کچھ کو بند کرنے
Read more »

کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘وائس اوور آرٹسٹ جیسلین بھلا انڈیا کے شہریوں کو ہدایات دیتی ہیں کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران کس طرح رہیں، یہ آواز اب ملک بھر میں 'کورونا وائس' بن چکی ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 02:38:15