کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آرہی ہے، عالمی ادارہ صحت تفصیلات جانئے: DailyJang
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آرہی ہے اور دنیا بھر میں جمعرات کو نئے ڈیڑھ لاکھ کیسز سامنے آئے، جن میں آدھے سے زیادہ امریکا میں تھے۔
ڈبلیو ایچ او کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں وڈیو بریفنگ کے دوران ڈائریکٹر جنرل ٹیڈرس نے بتایا کہ اس وقت دنیا ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں ہے، کورونا وائرس اب بھی تیزی سے پھیل رہا ہے اور یہ اب بھی جان لیوا ہے۔ ڈاکٹر ٹیڈرس کا کہنا تھا کہ نئے کیسز کی زیادہ تعداد امریکا میں سامنے آرہی ہے۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر لوگوں سے سماجی فاصلہ اور انتہائی الرٹ رہنے پر زور دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اب تک کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 4 لاکھ 53 ہزار 834 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دنیا بھر میں کورونا کے وارجاریدنیا بھر میں کورونا کے وارجاری Coronavirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Killed Infected Worldwide DeathRateToll CasesReported
Read more »
ملک بھر میں کورونا کیسز 1 لاکھ 68 ہزار ہوگئے، 3294 جاں بحق - ایکسپریس اردوملک میں 61 ہزار 383 صحت یاب، سندھ میں 65 ہزار اور پنجاب میں 61 ہزار سے زائد مریض موجود
Read more »
دنیا میں کورونا کیسز 8406062، ہلاکتیں 451384دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84 لاکھ 6 ہزار 62 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 51 ہزار 384 ہو گئیں۔
Read more »
دنیا میں کورونا کیسز 8583838، ہلاکتیں 456428دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 85 لاکھ 83 ہزار 838 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 56 ہزار 428 ہو گئیں۔
Read more »
کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘وائس اوور آرٹسٹ جیسلین بھلا انڈیا کے شہریوں کو ہدایات دیتی ہیں کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران کس طرح رہیں، یہ آواز اب ملک بھر میں 'کورونا وائس' بن چکی ہیں۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں شرح اموات 1.93 فیصد، انڈین شہر چنئی میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ، دنیا بھر میں اموات کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے زیادہ ہو گئی - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 84 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 53 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3229 ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بدستور امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 22 لاکھ کے لگ بھگ ہے جبکہ برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
Read more »