دنیا میں کورونا کیسز 8583838، ہلاکتیں 456428

United States News News

دنیا میں کورونا کیسز 8583838، ہلاکتیں 456428
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

دنیا میں کورونا کیسز 8583838، ہلاکتیں 456428 تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 35 لاکھ 94 ہزار 863 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 54 ہزار 561 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 45 لاکھ 32 ہزار 547 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 83 ہزار 359 تک جا پہنچی ہے جبکہ یہ وائرس 47 ہزار 869 زندگیاں نگل چکا ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس سے 12 ہزار 604 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار 91 ہو گئی۔

اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 34 ہزار 514 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 38 ہزار 159 رپورٹ ہوئے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا میں کورونا کیسز 8406062، ہلاکتیں 451384دنیا میں کورونا کیسز 8406062، ہلاکتیں 451384دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84 لاکھ 6 ہزار 62 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 51 ہزار 384 ہو گئیں۔
Read more »

دنیا بھر میں کورونا کے وارجاریدنیا بھر میں کورونا کے وارجاریدنیا بھر میں کورونا کے وارجاری Coronavirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Killed Infected Worldwide DeathRateToll CasesReported
Read more »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-ڈیکسامیتھاسون ‘میو ہسپتال میں 450 مریض صحت یابRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-ڈیکسامیتھاسون ‘میو ہسپتال میں 450 مریض صحت یاب
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں ہلاکتیں تین ہزار کے قریب، انڈیا میں اموات دس ہزار سے زیادہ، برازیل میں ایک دن میں تقریباً 35 ہزار نئے کیس - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں ہلاکتیں تین ہزار کے قریب، انڈیا میں اموات دس ہزار سے زیادہ، برازیل میں ایک دن میں تقریباً 35 ہزار نئے کیس - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں میں لگاتار دوسرے روز بھی اموات کی ریکارڈ تعداد سامنے آئی ہیں۔ منگل کو دنیا کے دوسری سب سے متاثرہ ملک برازیل میں وائرس کے تقریباً 35 ہزار نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ انڈیا چوتھے نمبر پر ہے اور وہاں مزید دو ہزار اموات ہوئی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں ہلاکتیں تین ہزار کے قریب، انڈیا میں اموات دس ہزار سے زیادہ، امریکہ کی تین ریاستوں میں نئے متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں ہلاکتیں تین ہزار کے قریب، انڈیا میں اموات دس ہزار سے زیادہ، امریکہ کی تین ریاستوں میں نئے متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں میں لگاتار دوسرے روز بھی اموات کی ریکارڈ تعداد سامنے آئی ہیں۔ دوسری جانب امریکہ میں منگل کے روز فلوریڈا میں 783 ، ٹیکساس میں 2622 اور ایریزونا میں 2392 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں۔
Read more »

Render Time: 2025-03-04 01:51:34