تین امریکی ریاستوں میں کورونا کے ریکارڈ نئے مریض تفصیلات:
دنیا بھر میں اب تک 81 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 43 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
برازیل دنیا میں متاثرین کی تعداد کے اعتبار کے بعد اب برطانیہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اموات کی تعداد میں بھی دوسرے نمبر پر آ چکا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: پاکستان میں ہلاکتیں تین ہزار کے قریب، انڈیا میں اموات دس ہزار سے زیادہ، برازیل میں ایک دن میں تقریباً 35 ہزار نئے کیس - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں میں لگاتار دوسرے روز بھی اموات کی ریکارڈ تعداد سامنے آئی ہیں۔ منگل کو دنیا کے دوسری سب سے متاثرہ ملک برازیل میں وائرس کے تقریباً 35 ہزار نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ انڈیا چوتھے نمبر پر ہے اور وہاں مزید دو ہزار اموات ہوئی ہیں۔
Read more »
کرونا سے پاکستان میں مزید 111 افراد جاں بحق، اموات کی شرح میں اضافہ جاریپاکستان کرونا کیسز کا گراف مزید بلند ہونے کے بعد کیسز کی تعداد کے لحاظ 213 ممالک میں دنیا کا 15 واں ملک بن چکا ہے، اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید ایک سو گیارہ اموات ہوئیں۔
Read more »
ملک میں کورونا سےایک دن میں ریکارڈ 136 اموات،1 لاکھ 54ہزار760متاثرملک میں کورونا سےایک دن میں ریکارڈ 136 اموات،1 لاکھ 54ہزار760متاثر Read News PakistanUnitedAgainstCorona CoronavirusLockdown COVID19Pakistan StayHomeStaySafe StayAtHomeSaveLives CoronaFreePakistan CoronaVirusUpdate
Read more »
ملک میں کورونا کے باعث ریکارڈ 136 اموات | Abb Takk News
Read more »
کورونا وائرس: پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 50 اموات، لاہور کے بعد خیبرپختونخوا کے کچھ اضلاع میں بھی لاک ڈاؤن - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 80 لاکھ کے قریب ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے بعد خیبرپختونخوا کے اضلاع ایبٹ آباد، سوات اور پشاور کے کچھ علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے۔ ادھر صوبہ پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 50 اموات ہوئی ہیں۔
Read more »
ملک میں مزید 4 ہزار 25 افراد کورونا سے متاثر، پنجاب میں اموات ایک ہزار سے زائد - Pakistan - Dawn News
Read more »