لاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں بھی شہرہ آفاق ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ جیسا شاہکار ڈرامہ بنے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اداکارہ نے سوال اٹھایا تھا کہ کیا تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی مقبولیت باقی دنیا میں بھی اتنی ہی ہے کہ جتنی پاکستان میں ہے؟سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کے اس بیان کو منفی طور پر لیا گیا اور تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا تاہم اُشنا شاہ نے صارفین کے اس خیال کو یہ کہہ کر مسترد کیا کہ ’ارطغرل غازی‘ سے نفرت کر کے انہیں کیا ملے گا۔
انہوں نے ٹوئٹر صارف کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ اگرچہ انہوں نے ابھی تک ارطغرل ڈرامہ نہیں دیکھا لیکن وہ سمجھتی ہیں کہ یہ بہت عمدہ سیریز ہے۔ Hating Ertugul is a thing? Why? It’s a high budget series on the start of the Ottoman Empire yes? . I think that’s brilliant & it’s about time we had such shows.انہوں نے اسی قسم کی پروڈکشن پاکستان میں بننے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں ایسے شاہکار ڈرامے بنیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300فیصد اضافہ - ایکسپریس اردوپاکستان میں آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300فیصد اضافہ -
Read more »
کورونا وائرس ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں کمی ہونا شروع ہو گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے وار تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور گزشتہ چویبس گھنٹوں میں مزید 89 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 4 ہزار
Read more »
پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کرنیوالے ممالک میں چین سرفہرست
Read more »
کورونا ،پاکستان میں مزید105افراد جاں بحق لیکن ٹیسٹنگ میں کتنی کمی ہوگئی؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے وار تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور گزشتہ چویبس گھنٹوں میں مزید 105 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ3ہزار946
Read more »
نیلام اگر امریکہ جیسے ممالک میں لگے تو بڑا امیر ہوں لیکن پاکستان کو نہیں ...' نیلام اگر امریکہ جیسے ممالک میں لگے تو بڑا امیر ہوں لیکن پاکستان کو نہیں چھوڑنا چاہتا کیونکہ جو مزہ۔۔۔' طارق عزیز کے بارے میں سینئرکالم نویس کا ایسا انکشاف کہ آپ کی آنکھیں بھی فرط جذبات سے نم ہوجائیں
Read more »