پولیس کا شہری کو برہنہ کرکے تشدد، پشاور ہائیکورٹ کا نوٹس تفصیلات جانئے: DailyJang
آئی جی پی خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ اور سی سی پی او کو عدالت میں پیش کیا گیا، جسٹس قیصر رشید نے آئی جی پی سے سوال کیا کہ آئی جی صاحب یہ ہو کیا رہا ہے، پولیس کس سمت جا رہی ہے؟
انہوں نے کہا کہ اس واقعہ نے لوگوں کو صدمے میں ڈال دیا ہے، کچھ کالی بھیڑیوں کی وجہ سے پورا ڈیپارٹمنٹ بدنام ہوا ہے۔ جسٹس قیصر رشید نے کہا کہ آپ لوگوں نے ابنارمل لوگوں کو ایس ایچ او بنایا ہے، ایس ایچ او کی بڑی ذمہ داری ہوتی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شہری پر تشدد، نیم برہنہ کر کے ویڈیو بنانے والے پولیس اہلکار گرفتارپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک شہری پر تشدد اور اسے نیم برہنہ کر کے ویڈیو بنانے کے معاملے میں تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Read more »
پشاور: پولیس کا شہری پر برہنہ کرکے تشدد، ملوث اہلکار گرفتار - Pakistan - Dawn News
Read more »
پشاور:پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے ویڈیو انٹرنیٹ پرڈال دیپشاور:پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے ویڈیو انٹرنیٹ پرڈال دی SamaaTV
Read more »
پیپلزپارٹی کا بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنچ
Read more »
پیپلزپارٹی کا بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنچ
Read more »
پشاور: شہری پر تشدد کرنے والے تین پولیس اہلکار گرفتارپشاور: شہری پر تشدد کرنے والے تین پولیس اہلکار گرفتار ARYNewsUrdu
Read more »