لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی نے بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ کر دیا۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ نے ہائیکورٹ کو آئینی درخواست دائر کر دی۔ درخو
است میں وفاقی حکومت، وزارت خزانہ، سیکرٹری بے نظیر انکم سپورٹ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ موجودہ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کر کے احساس پروگرام رکھ دیا ہے، 2010 میں پیلز پارٹی نے غریب اور مستحق افراد کے لیے انکم سپورٹ پروگرام شروع کیا، انکم سپورٹ پروگرام کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ ایکٹ 2010 بنایا گیا۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ موجودہ حکومت نے قانونی تقاضے پورے کیے بغیر پروگرام کا نام تبدیل کیا، بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کے لیے ایکٹ میں ترامیم کرنا ضروی ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام احساس پروگرام رکھنے کا اقدام کالعدم قرار یا جائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لڑکی سے ملاقات کا شوق، ڈاکوؤں نے نوجوانوں کو بے وقوف بنا کر اغوا کرلیالڑکی سے ملاقات کا شوق، ڈاکوؤں نے نوجوانوں کو بے وقوف بنا کر اغوا کرلیا ARYNewsUrdu
Read more »
ترجمانوں کا ٹولہ ڈھٹائی کے ساتھ نا اہلی کا دفاع کررہا ہے: عظمیٰ بخاریترجمانوں کا ٹولہ ڈھٹائی کے ساتھ نا اہلی کا دفاع کررہا ہے: عظمیٰ بخاری تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
وزیر خارجہ کا ہمسایہ ممالک کیساتھ پرامن تعلقات کیلئے پاکستان کی خواہش کا اعادہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ نے خطے میں امن واستحکام کیلئے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کیلئے پاکستان کی خواہش کا بھی اعادہ کیا ہے۔
Read more »
پیاز کا چھلکا بغیر آنسوؤں کے صرف 1 سیکنڈ میں اتارنے کا طریقہپیاز کا چھلکا بغیر آنسوؤں کے صرف 1 سیکنڈ میں اتارنے کا طریقہ، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu
Read more »
وزیراعظم کا طالب جوہری کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہاروزیراعظم عمران خان نے معروف عالم ِدین اور ذاکر علامہ طالب جوہری کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
Read more »