سوتیلی ماں کا تشدد، بچے چائلڈ سینٹر بھیجنے کا حکم

United States News News

سوتیلی ماں کا تشدد، بچے چائلڈ سینٹر بھیجنے کا حکم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

2 روز قبل ماں کے سوتیلے بچوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ ویڈیو لنک: DailyJang

عدالت نے بچوں کو چائلڈ سینٹر بھیجنے کا حکم دے دیا، جبکہ بچوں کے حقیقی والدین کو بھی عدالت میں طلب کر لیا۔

کراچی کے علاقے گلبرگ میں خاتون نے بچوں کو بھوکا رکھ کر زنجیروں سے باندھا ہوا تھا، گھر میں قید بچوں کو بازیاب کروا لیا گیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں بچوں کے زنجیروں میں قید ہونے کی اطلاع ملنے پر شہریوں نے گھر میں داخل ہو کر ویڈیو بنائی جس میں بچوں کو زنجیروں سے بندھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔بچوں کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کے معاملے پر پولیس کا کہنا ہے کہ سوتیلی ماں نے بچوں کو گھر میں رکھنے کے لیے انہیں زنجیر سے باندھا تھا۔

پولیس کو بیان دیتے ہوئے بچوں کی سگی بہن نے کہا تھا کہ دونوں بھائی اکثر 3، 3 دن کے لیے گھر سےغائب رہتے ہیں، ایک بھائی کے کمزور ہونے کی وجہ اس کا مسلسل بیمار رہنا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔
Read more »

سوتیلی ماں کا معصوم بچوں پر ظلم، 5 ماہ سے زنجیروں میں بھوکا پیاسا باندھے رکھاسوتیلی ماں کا معصوم بچوں پر ظلم، 5 ماہ سے زنجیروں میں بھوکا پیاسا باندھے رکھاشہر قائد کے علاقے گلبرگ میں سوتیلی ماں نے معصوم بچوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک روا رکھا، بچوں کو برہنہ حالت میں کئی ماہ سے زنجیروں میں باندھ رکھا۔
Read more »

سوتیلی ماں کے تشدد کا شکار بچے کس حال میں ہیں؟سوتیلی ماں کے تشدد کا شکار بچے کس حال میں ہیں؟سوتیلی ماں کے تشدد کا شکار بچے کس حال میں ہیں؟ ARYNewsUrdu
Read more »

سرکاری ملازمین اور مسلح افواج کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی سفارش | Abb Takk Newsسرکاری ملازمین اور مسلح افواج کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی سفارش | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-01 22:25:22