اسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو زرداری اور شاہ زین بگٹی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے قومی معاملات میں ساتھ چلنے پر اتفاق کیا ہے۔
تفصیل کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کے درمیان بجٹ اجلاس کے فوری بعد زرداری ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں قومی معاملات میں ساتھ چلنے پر مکمل اتفاق کیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے 18ویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ پر شاہ زین بگٹی کے موقف کو سراہا۔ شاہ زین بگٹی کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف زرداری کے دور میں بلوچستان کو آغازِ حقوق کا خصوصی پیکج ملا جبکہ پیپلز پارٹی نے بلوچوں کے زخموں پر مرہم رکھا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے بلوچستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کو نظر انداز کرنا سلیکٹڈ حکومت کی ایک اور سنگین نااہلی ہے، ہم اس کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
فلوریڈا اور ٹیکساس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا فیصلہ مؤخرفلوریڈا اور ٹیکساس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا فیصلہ مؤخر USA Texas Florida Reverse Reopenings US CoronaOutbreak Hits Record StateDept HHSGov WhiteHouse
Read more »
چین اور بھارت میں کشیدگی بڑھنے لگی تازہ جھڑپ میں مزید بھارتی فوجی مارے گئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت اور چین کشیدگی بڑھنے لگی، لداخ سیکٹر میں ایک بار پھر جھڑپ ہوگئی جس میں مزید بھارتی فوجی مارے گئے ہیں جب کہ چین نے تین اہم
Read more »
قومی ایئر لائن اور اسٹیل مل زرداری دور میں خسارے میں گئے: مراد سعیدمراد سعید کا کہنا تھا کہ عمران خان کو چیلنج کرنے والا ان کا سامنا نہیں کر سکتا، یہ عمران خان کو مناظرے کی دعوت دیتے ہیں اور میرا سامنا بھی نہیں کر سکتے۔
Read more »
بلاول بھٹو کا نواب یوسف تالپور سے ٹیلیفونک گفتگورکن قومی اسمبلی نے پی پی چیئرمین کو اپنے حلقہ انتخابات میں کورونا وائرس کی صورتحال پر بریفنگ دی۔
Read more »
اپوزیشن متحد ہو کر حکومت کے عوام دشمن اقدامات کو روکے، بلاول بھٹو | Abb Takk News
Read more »
بلاول بھٹو زرادی کی ایک بار پھر وفاقی حکومت پر تنقیدکراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غریب تباہ ہورہا ہے اور وزیر اعظم عمران خان کو آئین پر تنقید سے فرصت نہیں ہے۔
Read more »