اپوزیشن متحد ہو کر حکومت کے عوام دشمن اقدامات کو روکے، بلاول بھٹو | Abb Takk News

United States News News

اپوزیشن متحد ہو کر حکومت کے عوام دشمن اقدامات کو روکے، بلاول بھٹو | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 68%

BilawalBhuttoZardari PTIGovernment

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ یہ وقت ہے کہ اپوزیشن متحد ہو کر حکومت کے عوام دشمن اقدامات کو روکے۔

پارٹی رہنما قمر زمان کائرہ سے گفتگو کرکے بلاول نے کہا کہ حکومت نے لوگوں کو مایوس کیا اور بحران بڑھائے ہیں۔ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مہنگائی کا طوفان لایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے حالات میں بجٹ میں جو اقدامات کرنے تھے وہ نہیں کیے گیے۔ بجٹ پر مشترکہ لائحہ عمل کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے بڑھا رہے ہیں۔ بلاول بھٹو نے پارٹی کی پنجاب قیادت کو کارکنوں سے رابطے بڑھانے کی ہدایت کردی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے آئندہ ہفتے بلائے جانے والے آل پارٹیز کانفرنس میں سیاسی جماعتوں سے رابطوں سے متعلق مشاورت اور پنجاب کی سیاست پر مشاورت کی گئی۔

بلاول سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی پنجاب میں معطل اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے جا رہے ہیں۔ کورونا کے حالات کی وجہ سے چیئرمین کا کارکنوں سے ویڈیو لنک پر رابطہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے مختلف سطح پر ویڈیو لنک اجلاس بلاول ہاوَس لاہور سے ہوں گے۔ بلاول بھٹو نے کارکنوں سے رابطے بڑھانے اور بلدیاتی اداروں کی تیاریوں کا کہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بلاول بھٹو کا شہباز شریف کو ٹیلی فون کس موضوع پر مشاورت ہوئی؟بلاول بھٹو کا شہباز شریف کو ٹیلی فون کس موضوع پر مشاورت ہوئی؟لاہور (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کو ٹیلی فون کر کے ان کی
Read more »

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سردار اختر مینگل کو ٹیلیفون | Abb Takk Newsچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سردار اختر مینگل کو ٹیلیفون | Abb Takk News
Read more »

وزیراعظم کو مناظرے کے چیلنج پر فیصل جاوید کا بلاول بھٹو کو جواب -وزیراعظم کو مناظرے کے چیلنج پر فیصل جاوید کا بلاول بھٹو کو جواب -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو چیلنج پر تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے بلاول بھٹو کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول پہلےکسی یوسی چیئرمین سےتومناظرہ جیت کر دکھائیں۔ قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خطاب کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول نے وزیراعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسمبلی …
Read more »

پٹرول مہنگا، وزیر اعظم نے وزراء کو اہم ہدایت جاری کردیپٹرول مہنگا، وزیر اعظم نے وزراء کو اہم ہدایت جاری کردیاسلام آباد (دنیانیوز) وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شدید ردعمل دیکھتے ہوئے حکومتی ترجمانوں کو حقائق عوام کے سامنے رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔
Read more »

ایک شخص نے پورے گھر کو کرونا زدہ کردیا، والد جاں بحقایک شخص نے پورے گھر کو کرونا زدہ کردیا، والد جاں بحقاحتیاطی تدابیر کو نظر انداز کرنے پر ایک شخص کرونا وائرس سے متاثر ہو کر چل بسا جبکہ اس کے خاندان کے دیگر 16 افراد بھی وائرس سے متاثر ہوگئے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 14:14:15