BilawalBhuttoZardari AkhtarMengal
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سردار اختر مینگل کو ٹیلی فون کر کے این ایف سی ایوارڈ سمیت دیگر امور پر بات چیت کی۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے بجٹ امور پر مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا۔ بلاول بھٹو اور سردار اختر مینگل کے درمیان 18ویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ سے متعلق حکومتی اقدامات پر بھی گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے اگلے ہفتے اے پی سی کے حوالے سے بھی مشاورت کی۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نےملک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بلاول بھٹو کا سردار اختر مینگل کو فونبلاول بھٹو کا سردار اختر مینگل کو فون ARYNewsUrdu
Read more »
حکومت مان لےکہ وہ کورونا سے لڑنے کیلئے تیار نہیں ہے، بلاول بھٹو زرداریحکومت مان لےکہ وہ کورونا سے لڑنے کیلئے تیار نہیں ہے، بلاول بھٹو زرداری BBhuttoZardari MediaCellPPP
Read more »
پہلے زنانہ شلوار بدل لو کبھی عورت بن جاتے ہو کبھی ۔ ۔ ۔ وینا ملک بلاول پر برس پڑیں تمام حدیں پار کر گئیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کیخلاف سابق اداکارہ وینا ملک کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر محاذ سنبھالے ہوئے ہیں اور
Read more »
بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو مباحثے کا چیلنج کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کو لیکچر دینے کا شوق ہے، وہ ٹی وی یا پارلیمنٹ میں جواب نہیں دیں گے، میں انھیں مباحثے کا چلینج کرتا ہوں۔
Read more »
بلاول بھٹو کا شہباز شریف کو ٹیلی فون کس موضوع پر مشاورت ہوئی؟لاہور (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کو ٹیلی فون کر کے ان کی
Read more »