اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کو لیکچر دینے کا شوق ہے، وہ ٹی وی یا پارلیمنٹ میں جواب نہیں دیں گے، میں انھیں مباحثے کا چلینج کرتا ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے کہا کہ سب سے کم شرح نمو موجودہ حکومت کا کارنامہ ہے۔ کورونا سے پہلے ہی نیگیٹو گروتھ میں تھی۔ اس لیے ہم کہتے ہیں کہ آپ کورونا کے پیچھے چھپ رہے ہو۔
کورونا وائرس کی صورتحال بارے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ جس تیزی سے بیماری پھیل رہی ہے، اس بارے کارگل جنگ کی طرح کا کردار ادا کیا جا رہا ہے۔ ہماری ریاست اس وقت کارگل جنگ کو ماننے کو تیار نہیں تھی۔ اگر وزیراعظم جمہوری طریقے سے منتخب ہوتے تو عوام کی فکر کرتے۔ یہ منتخب نہیں ‘سلیکٹڈ’ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بلاول بھٹو زرداری نے پی آئی طیارہ حادثے پر حکومتی رپورٹ مسترد کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی آئی طیارہ حادثے پر حکومتی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے آزادانہ تحقیقات کروانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
Read more »
بلاول بھٹو زرداری نے پی آئی طیارہ حادثے پر حکومتی رپورٹ مسترد کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی آئی طیارہ حادثے پر حکومتی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے آزادانہ تحقیقات کروانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
Read more »
حفیظ نے کورونا کا ٹیسٹ منفی آنے کا دعویٰ کردیا - Sport - Dawn News
Read more »
روس کا صدارتی ریفرنڈم: ولادیمیر پوتن کا ’تاحیات صدر‘ بننے کا منصوبہ؟ان خدشات کے باوجود کہ کورونا وائرس کی وبا ہے اور یہ کہ وہ اپنی میعاد میں اضافہ کر لے گا، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دوسری عالمی جنگ میں روس کی فتح کا پچھترواں یوم جشن منانے کے لیے ماسکو میں ہونے والی 'وکٹری ڈے پریڈ' میں شرکت کریں گے۔
Read more »