دورہ انگلینڈ کے لیے منتخب اسکواڈ میں سے مجموعی طور پر 10 کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آ گئے تھے جنہیں قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کی گئی تھی Pakistan Cricket Dawnnews CoronaVirus
پاکستان کرکٹ بورڈ نے جن 7کھلاڑیوں کے مثبت ٹیسٹ آنے کا اعلان کیا تھا ان میں محمد حفیظ کا نام بھی شامل تھا— فائل فوٹو: اے ایف پی
گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا تھا کہ دورہ انگلینڈ کے لیے نامزد کھلاڑیوں میں سے 7 کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جن میں فخر زمان، عمران خان، کاشف بھٹی، محمد حفیظ، محمد حسنین، محمد رضوان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔اس کے بعد دورہ انگلینڈ کے لیے منتخب اسکواڈ میں سے مجموعی طور پر 10 کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آ گئے تھے جنہیں قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کی گئی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اللّہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں، کورونا کی علامات نہیں : محمد حفیظکورونا کا شکار قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے اپنی صحٹ کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ٹھیک ہیں اور اُن میں کورونا کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی ہیں۔
Read more »
جولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ، ڈاکٹرز نے اہم مشورہ دے دیالاہور : پاکستان میں جولائی اوراگست میں کورونا مریضوں میں اضافے کا خدشہ ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کورونا کو دوا نہیں احتیاطی تدابیر سے شکست دی جاسکتی ہے
Read more »
کورونا وائرس کے باوجود فیصل آباد میں کرکٹ کا میلہ، پھر پولیس نے کیا کیا ؟فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیصل آباد میں کورونا کے ایس او پیز کے باوجود کرکٹ کا میلہ سجا جس میں 200 سے زائد تماشائیوں نے بھی شرکت کی۔رپورٹ کے مطابق
Read more »
کورونا وبا: بھارت کا ہیلتھ کئیر سسٹم بری طرح ناکام، نیویارک ٹائمز نے بھانڈا پھوڑ دیا
Read more »