چین اور بھارت میں کشیدگی بڑھنے لگی، تازہ جھڑپ میں مزید بھارتی فوجی مارے گئے
دنیا نیوز کے مطابق لداخ میں بھارت کو مسلسل ہزیمت کا سامناہے جہاں چین نے ایل اے سی پر مزید تین ٹیکٹیکل پوزیشنز پر کنٹرول حاصل کرلیا جس میں دولت بیگ اولڈی، گلوان ویلی کے اہم حصے شامل ہیں جب کہ بھارتی فوج پینگانگ میں فنگرٹو تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق لداخ میں مزید دو بھارتی فوجی بھی مارے گئے۔ادھر چین کا کہنا ہے کہ وہ لداخ میں بیس مارشل آرٹ ٹرینر بھیج رہا ہے۔ چین کی جانب سے اس کی سرکاری وجہ نہیں بتائی تاہم چین کے بروقت فیصلوں نے مودی سرکار کو بوکھلاہٹ کا شکار کررکھا...
خیال رہے دونوں ملکوں میں 15جون کے بعد سے صورتحال انتہائی کشیدہ ہے۔ 15جون کو ہونے والی ایک جھڑپ میں بھارتی کرنل سمیت بیس انڈین فوجی مارے گئے تھے جنہیں چینی اہلکاروں نے بنا کسی آتشی اسلحے کے ہلاک کردیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چین اور نیپال کے بعد بھوٹان نے بھی بھارت کو آنکھیں دکھانا شروع کردینئی دہلی (ویب ڈیسک )پڑوسی ممالک چین اور نیپال کے ساتھ بڑھتے تنازعات اور سرحدی کشیدگی کے درمیان اب بھارت کا ایک اور پڑوسی ملک بھوٹان بھی نئی دہلی کو آنکھیں
Read more »
چین اور انڈیا کے سرحدی تنازع میں تبت کا کیا کردار ہے؟چین کا کہنا ہے کہ صدیوں سے اس خطے پر اس کی حکمرانی رہی ہے جبکہ تبت کے بہت سے باشندے اپنے جلاوطن روحانی پیشوا دلائی لامہ کے ساتھ اپنی وفاداری قائم رکھے ہوئے ہیں۔
Read more »
بھارت میں بغیر ہاتھ اور پاؤں کے بچی کی پیدائش -نئی دہلی: بھارت میں بغیر ہاتھ اور پاؤں کے بچی کی پیدائش ہوئی ہے بچی کے والد بھی معذوری میں مبتلا ہیں۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست وڈیشا سروج تحصیل کے سلکا گاؤں میں خاتون نے بچی کو جنم دیا جس کے پیدائشی طور پر ہاتھ اور پیر موجود نہیں ہیں۔ ڈٖاکٹرز …
Read more »
بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات میں 120 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوبھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات میں 120 افراد ہلاک -
Read more »
چین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ 21نئے مریضچین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ، 21نئے مریض China CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »