بھارت میں بغیر ہاتھ اور پاؤں کے بچی کی پیدائش ARYNewsUrdu
نئی دہلی: بھارت میں بغیر ہاتھ اور پاؤں کے بچی کی پیدائش ہوئی ہے بچی کے والد بھی معذوری میں مبتلا ہیں۔کے مطابق بھارتی ریاست وڈیشا سروج تحصیل کے سلکا گاؤں میں خاتون نے بچی کو جنم دیا جس کے پیدائشی طور پر ہاتھ اور پیر موجود نہیں ہیں۔
ڈٖاکٹرز کے مطابق معذور بچی کی پیدائش کی وجہ جینیٹک خرابی ہے، بچوں کے ماہر امراض نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ صحت مند ہے لیکن اسے صحت کے مزید جائزوں کی ضرورت پیش آئے گی۔بھوپال سی ایم ایچ او اور ماہر امراض اطفال ڈاکٹر پربھاکر تیواری کے مطابق سنڈروم ایک لاکھ نوزائیدہ بچوں میں سے ایک کو متاثر کرتی ہے اور ان کے کیریئر کا یہ پہلا کیس ہے۔
ریسرچ سینٹر آن کنجینٹل انووملیس کے ڈاکٹر ابوا ہرمیچو نے کہا کہ مطالعہ سے پتا چلتا ہے کہ 71 ہزار بچوں کی پیدائش ہوتی ہے ان میں سے ایک میں یہ خرابی پائی جاتی ہے۔ گزشتہ کئی سالوں میں سنڈروم کے متعدد معاملات رونما ہوئے ہیں، ان میں جنوبی کیرولائنا کے فلورنس سے تعلق رکھنے والے آرجے ولسن بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کمسن بچی کی والدہ جیسمین سیلف پانچ ماہ کی حاملہ تھیں جب الٹراساؤنڈ کرایا گیا تو انکشاف ہوا کہ بچی کے اعضا نشونما نہیں کررہے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عالمی منڈیوں میں رسائی کیلئے آموں کے معیار میں بہتری کی ضرورت ہے، صدر عارفصدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی منڈیوں میں رسائی اور حصہ بڑھانے کیلئے آموں کی کوالٹی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، افرادی قوت کی استعداد کار اور تکنیکی مہارت میں اضافے کے بغیر آموں کی برآمدات میں اضافہ ممکن نہیں۔
Read more »
لیاری گینگ وار: عالمی کھلاڑیوں کے علاقے میں موت کے کھلاڑی کیسے پیدا ہوئے؟لیاری میں جرائم پیشہ گروپوں کی سرگرمیوں نے غربت کے نطفے سے بیروزگاری کی کوکھ میں جنم لیا اور عالمی کھلاڑیوں کے لیے مشہور اس علاقے میں موت کے کھلاڑی پیدا ہونے لگے۔
Read more »
امریکا میں سیاسی پناہ لینے کے خواہش مند افراد کے لیے بری خبرامریکا کی سپریم کورٹ نے سیاسی پناہ کیس میں ٹرمپ انتظامیہ کے حق میں فیصلہ جاری کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے امریکا میں
Read more »
لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟ سیٹلائٹ تصاویر میں اہم انکشافاتدو ایٹمی طاقتوں بھارت اور چین کو ایک دوسرے کے پڑسی بھی ہیں کے درمیان چند ہفتوں سے لداخ کے علاقے میں جاری کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں کی افواج نے کشیدگی کم کرنے
Read more »
پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 59 افراد جاں بحق اور متاثرہ افراد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 2775 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 59 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
Read more »
کراچی کے اسپتال میں کرونا مریضوں کے لیے 40 بستروں کا ہائی ڈپنڈینسی یونٹ قائمحکومت سندھ کی جانب سے کراچی سروسز اسپتال میں کرونا مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز کے ساتھ 26 بستروں کا آئی سی یو، اور 40 بستروں کا ہائی ڈپنڈینسی یونٹ قائم کر دیا گیا۔
Read more »