امریکا میں سیاسی پناہ لینے کے خواہش مند افراد کے لیے بری خبر US Politics SupremeCourt TrumpAdministration StateDept realDonaldTrump
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے امریکا میں سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں کی مسترد ہونے والی درخواستوں کے حوالے سے فیصلہ سنایا۔
دوسری جانب سپریم کورٹ کے فیصلے پر امریکی سول لبرٹیز یونین نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کے خلاف قرار دیا۔مزید پڑھیں: امریکا جانے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر یاد رہے کہ سری لنکا سے تعلق رکھنے والے شہری کی ٹرمپ انتظامیہ نے سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کی تھی جس کے بعد اُس نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا اعلان کیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکا جانے اور سیاسی پناہ لینے کے خواہش مند افراد کے لیے بری خبرامریکا میں سیاسی پناہ لینے کے خواہش مند افراد کے لیے بری خبر ARYNewsUrdu
Read more »
امریکا: دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے کردار کی تحسینامریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی
Read more »
’پاکستان اور امریکا کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی ضرورت ہے‘’پاکستان اور امریکا کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی ضرورت ہے‘ ARYNewsUrdu
Read more »
کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
Read more »
امریکا اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کے درمیان خطے کی صورت حال پر بات چیتامریکا اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کے درمیان خطے کی صورت حال پر بات چیت FaisalBinFarhanAlSaud MikePompeo TelephonicContact Discussion SecPompeo mikepompeo FaisalbinFarhan
Read more »
غرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئیغرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئی WestJordan COVID19 CoronavirusPandemic CoronaPatients Increase Infected WHO
Read more »