فلوریڈا اور ٹیکساس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا فیصلہ مؤخر USA Texas Florida Reverse Reopenings US CoronaOutbreak Hits Record StateDept HHSGov WhiteHouse
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔جس کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا اور ٹیکساس کی انتظامیہ نے لاک ڈاوَن میں نرمی کرنے کا فیصلہ موَخر کر دیا ہے۔
فلوریڈا میں ایک دن میں سب سے زیادہ 9 ہزار 500 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد فلوریڈا میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔سید منو ر حسن ہردلعزیز شخصیت تھے‘ خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا: کیپٹن حلیم صدیقی امریکہ میں آج بھی کورونا سے مزید 512 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 28 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ امریکہ میں 25 لاکھ 96 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 لاکھ ایک ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 82 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 54 لاکھ 58 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ 57 ہزار 706 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔برازیل امریکہ کے بعد 12 لاکھ سے زائد کورونا کیسز والا دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا سے مزید 994 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد 57 ہزار ایک سو سے زائد ہو گئی ہے جبکہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اقوام متحدہ کی گاڑی میں مرد اور عورت کی شرمناک ترین حرکتعالمی ادارہ صدمے میںجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی گاڑی میں بیچ بازار جنسی تعلق پر مبنی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس میں عالمی ادارے کی گاڑی میں ایک خاتون
Read more »
برتھ ڈے پارٹی ٹیکساس میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد کرونا کا شکاربرتھ ڈے پارٹی، ٹیکساس میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد کرونا کا شکار Texas BirthdayParty 18Members Infected CoronaVirus SameFamily InfectiousDisease TestedPositive
Read more »
بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا 25 واں روزبلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے 25 ویں روز تمام مارکیٹ اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
Read more »
لاہورمیں سخت اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی - ایکسپریس اردوبغیر شناختی کارڈ داخلہ مکمل بند،شہریوں کی نقل و حرکت کو محدود
Read more »
کورونا سے نمٹنے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تدبیر کام آئی، وزیراعظم - ایکسپریس اردواسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنےوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے، وزیراعظم عمران خان
Read more »