بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا 25 واں روز تفصيلات جانئے: DailyJang
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں اسمارٹ لاک ڈاون کے تحت آج بروز جمعہ تمام شاپنگ سینٹرز اور مارکیٹیں بند ہیں ، اسمارٹ لاک ڈاون کے تحت ہفتے میں 6 دن کاروباری مراکز کھلے رکھنے کی اجازت ہے ۔
صوبے بھر میں میڈیکل اسٹورز اور لیبار ٹریز 24 گھنٹے کھلی ہیں ، شہری، دکاندار، میڈیکل اسٹورز مالکان سمیت ہر شخص ایس او پیز کی پاسداری کا پابند ہے ۔ ورکرز اور گاہک کے لئے ہاتھ دھونے سینیٹائیزر کی فراہمی اور ماسک اور گلوز کا استعمال لازم ہےجبکہ دکان میں ایک وقت میں 4 سے زائد افراد کو دا خلہ کی اجازت نہیں ہو گی ۔واضح رہے کہ صوبےمیں اسمارٹ لاک ڈاؤن 30 جون تک نافذالعمل رہے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
خیبر پختونخوا کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا ہے، اجمل وزیرخیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات اجمل وزیر کہتے ہیں کے صوبے کے اب تک مجموعی طور پر 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔
Read more »
اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں رہائش پذیر شہریوں کیلئے اہم ہدایات جاریاسلام آباد : اسمارٹ لاک ڈاؤن سےمتعلق شہریوں کیلئے ہدایات جاری کردی گئی ، جس میں کہا گیا ہے کہ شہری لاک ڈاؤن کے دوران گھروں کے اندر محدود رہیں
Read more »
اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی آئی، وزیر اطلاعات -اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سےبہت فائدہ ہوا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ کورونا کا کوئی علاج نہیں اس لیے ماسک ضرور پہنیں تاکہ پھیلاؤکم ہو، عوام احتیاطی تدابیرپرعمل کریں۔ وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا …
Read more »
کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
Read more »
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا اعلانلندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ اس وقت کورونا وائرس کی شدید لپیٹ میں ہے اور اس وبائی امراض کی دنیا
Read more »