خیبر پختونخوا کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا ہے، اجمل وزیر

United States News News

خیبر پختونخوا کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا ہے، اجمل وزیر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

خیبر پختونخوا کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا ہے، اجمل وزیر فصیلات جانئے: DailyJang

انہوں نے بتایا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے کہنے پر خیبر پختون خوا میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمتِ عملی پر تیزی سے کام کیا گیا ہے۔

اجمل وزیر نے مزید کہا کہ جن علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسز زیادہ رپورٹ ہوئے ہیں وہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں پاکستان 13 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

صوبے کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہےاجمل وزیرصوبے کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہےاجمل وزیرصوبے کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہے،اجمل وزیر AjmalWazir KPK LockDown CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly KPKUpdates pid_gov MoIB_Official
Read more »

آئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکان Iceland Earthquake Shakes Magnitude VolcanicActivityRock MFAIceland NewEarthquake
Read more »

عبدالقادر پٹیل کے الفاظ ایوان کے تقدس کے منافی ہیں: اسپیکر قومی اسمبلیعبدالقادر پٹیل کے الفاظ ایوان کے تقدس کے منافی ہیں: اسپیکر قومی اسمبلیقومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے رولنگ دی کہ گزشتہ روز عبدالقادر پٹیل قومی اسمبلی میں ایسے الفاظ ادا کیے جو ایوان کے تقدس کے منافی ہیں۔
Read more »

آئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کی محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کی ہے کہ ملک کے شمالی ساحل پر 3,000 کے قریب زیر زمین زلزلے کے جھٹکے ریکٹر سکیل پر ریکارڈ کیے گیے ہیں، ان زلزلوں
Read more »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا تاہم شمال
Read more »

کراچی کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ،شہری بے حال - Pakistan - Aaj.tvکراچی کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ،شہری بے حال - Pakistan - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-03-01 17:01:32