صوبے کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہے،اجمل وزیر AjmalWazir KPK LockDown CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly KPKUpdates pid_gov MoIB_Official
میں کورونا مریضوں کی تعداد 22 ہزار 633 ہے، 6 ہزار 969 افراد صحتیاب ہوچکےہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ 241 افراد اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ساڑھے 6 لاکھ افراد کو گھروں تک محدود کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں 3 ہزار 130 متاثرہ افراد ہیں، جن میں 2 ہزار 746 گھروں پر آئسولیٹ ہیں۔اجمل وزیر نے
یہ بھی کہا کہ اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے آکسیجن پوائنٹس وافر مقدار میں موجود ہیں، موجودہ حالات میں ا ہم معاملات پر اپوزیشن کا سیاست کرنا غیر دانش مندی ہے۔انہوں نے کہاکہ باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اب تک 88 پروازوں کے ذریعے 14 ہزار 152مسافر پہنچے ہیں، آج بھی 4 پروازوں کے ذریعے 650 مسافر پہنچے رہے ہیں۔صوبائی مشیر اطلاعات نے کہا کہ خلیجی ممالک سے 58 میتیں بھی پشاور ایئرپورٹ پر پہنچائی گئی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
Read more »
اب تک معمولی علامات والے کورونا کے 182 مریض گھروں میں انتقال کرگئے: وزیر صحت سندھاب تک معمولی علامات والے کورونا کے 182 مریض گھروں میں انتقال کرگئے: وزیر صحت سندھ Sindh CoronaVirus AzraFazalPechuho Patients Deaths pid_gov MoIB_Official
Read more »
وزیر اعظم باکسر محمد علی کے عظیم اعتقادات کے معترفوزیر اعظم باکسر محمد علی کے عظیم اعتقادات کے معترف تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان ForeignOfficePk
Read more »
بنگلا دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ بھی کورونا وائرس کے شکنجے میں آگئےڈھاکا: (ویب ڈیسک) خبریں ہیں کہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ سمیت دو کھلاڑی نظم الاسلام اور نفیس اقبال کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
Read more »