لاہورمیں سخت اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی - ایکسپریس اردو

United States News News

لاہورمیں سخت اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

بغیر شناختی کارڈ داخلہ مکمل بند،شہریوں کی نقل و حرکت کو محدود

لاہور / راولپنڈی:

لاہورکے مزید 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کے باعث شہریوں کی نقل و حرکت کو محدود کر دیا گیاجس سے کورونا کیسوں میں کمی آ گئی۔ بغیرشناختی کارڈ داخلہ مکمل بند کردیا گیا،ان علاقوں میں ڈی ایچ اے، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، گلشن راوی اور اندرون شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید سختی کردی گئی،ان علاقوں سے 3606 کیسز رپورٹ ہوئے تھے ، اندرون لاہور کے 12 دروازوں کی بھی سخت ناکہ بندی کردی گئی۔

لاک ڈاؤن پر 43 ایس ایچ اوزسمیت تین ہزار اہلکارتعینات ہیں، محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیل علاقوں میں گراسری، کریانہ، آٹاچکی، فروٹ شاپس، تندور ، پیٹرول پمپس، ملک شاپس،چکن شاپس اور بیکریز کھلی رہیں گی ،سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمیدنے کہا 7 علاقوں کے 40 ہاٹ سپاٹ ایریاز 30 جون تک بند رہیں گے۔ لاک ڈاؤن ایریاز میں دفاتر، بازار، مارکیٹس بند رہیں گی،شہری تعاون کریں ۔ادھر کیسزمیں اضافہ کے باعث راولپنڈی کے مزید 8 علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا،حتمی فیصلہ اگلے 36 گھنٹوں میں متوقع ہے۔ضلعی انتظامیہ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ پہلے ہی 22 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

گورنر سندھ کا کراچی میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر سخت برہمی کا اظہارگورنر سندھ کا کراچی میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر سخت برہمی کا اظہارکراچی: (دنیا نیوز) گورنرسندھ عمران اسماعیل سے کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو مونس عبداللہ نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے شہر میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
Read more »

خطے میں ترکی کے خلاف سخت غصہ پایا جاتا ہےعرب ملک کھل کرسامنے آگیاخطے میں ترکی کے خلاف سخت غصہ پایا جاتا ہےعرب ملک کھل کرسامنے آگیادبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) عرب ممالک اور ترکی میں کشیدگی کااظہاراب کھلے لفظوں میں ہونے لگاہے جس میں عرب ممالک خطے میں  کی مداخلت پر تنقید کرتے دکھائی دے
Read more »

سینئر بھارتی سفارت کار کی دفتر خارجہ طلبی، سخت احتجاج ریکارڈ | Abb Takk Newsسینئر بھارتی سفارت کار کی دفتر خارجہ طلبی، سخت احتجاج ریکارڈ | Abb Takk News
Read more »

’اب ایئرپورٹ کی حدو د میں داخل ہوتے ہی ۔ ۔ ۔‘بیرون ملک جانیوالے افراد کی سکریننگ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا’اب ایئرپورٹ کی حدو د میں داخل ہوتے ہی ۔ ۔ ۔‘بیرون ملک جانیوالے افراد کی سکریننگ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی (آئی این پی ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے ائیرلائنز اور ائیرپورٹ مینجرز
Read more »

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراراسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرارلاہور: پاور ڈویژن نے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ
Read more »



Render Time: 2025-03-01 10:38:23