اسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار Lockdown pid_gov
قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کو لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی اور اس حوالے سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی چوری،نقصانات سے بچنے کے لیے گزشتہ سالوں میں
ٹھوس اقدامات کیےگئے،ان اقدامات سے بجلی چوری اور نقصان کم ہوا،لوڈ مینجمنٹ میں بھی کمی ہوئی۔ پاور ڈویژن اعلامیے کے مطابق ٹرانسمیشن سسٹم18 ہزار میگاواٹ سے زیادہ بجلی کا بوجھ نہیں اٹھاسکتا تھا،آج 26 ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی کی ٹرانسمیشن کی صلاحیت ہے،اس وقت22 ہزار میگا واٹ بجلی کامیابی سے فراہم کی جا رہی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراراسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار ARYNewsUrdu
Read more »
اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرارپاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔
Read more »
بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا 25 واں روزبلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے 25 ویں روز تمام مارکیٹ اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
Read more »
کورونا کی نئی لہر، سمارٹ لاک ڈاؤن موثر بنانے کی ضرورت
Read more »
کورونا وائرس: دو کروڑ سے زائد امریکیوں کے متاثر ہونے کا خدشہ، مظفرآباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن - BBC Urduدنیا بھر میں اب تک 96 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 89 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں اگر ملک یہ مہینہ گزار لے تو ہم وبا کے عروج سے بچ سکتے ہیں جبکہ ملک میں گذشتہ روز کورونا کے باعث 148 اموات ہوئی ہیں۔
Read more »