بلاول بھٹو کا نواب یوسف تالپور سے ٹیلیفونک گفتگو تفصیلات جانئے: DailyJang
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی جماعت کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔رکن قومی اسمبلی نے پی پی چیئرمین کو اپنے حلقہ انتخابات میں کورونا وائرس کی صورتحال پر بریفنگ دی اور ٹڈی دل کی صورت حال سے بھی آگاہ کیا۔
نواب یوسف تالپور سے گفتگو کے دوران پی پی چیئرمین نے کہا کہ عوامی نمائندے کورونا وائرس سے متعلق زیادہ سے زیادہ آگاہی پھیلائیں۔بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ ٹڈی دل کے حملوں سے متعلق وفاقی حکومت کو گزشتہ برس سے خبردار کرتے آرہے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو بحث کا چیلنج کردیا - ایکسپریس اردووزیراعظم کو لیکچر دینے کا شوق ہے لیکن خود لیکچر پر عمل کرنے کے لیے تیار نہیں، چیئرمین پی پی پی
Read more »
وزیراعظم کو مناظرے کے چیلنج پر فیصل جاوید کا بلاول بھٹو کو جواب -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو چیلنج پر تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے بلاول بھٹو کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول پہلےکسی یوسی چیئرمین سےتومناظرہ جیت کر دکھائیں۔ قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خطاب کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول نے وزیراعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسمبلی …
Read more »
وزیراعظم کو مناظرے کے چیلنج پر فیصل جاوید کا بلاول بھٹو کو جوابوزیراعظم کو مناظرے کے چیلنج پر فیصل جاوید کا بلاول بھٹو کو جواب ImranKhanPTI BBhuttoZardari MediaCellPPP FaisalJavedKhan
Read more »
بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو مباحثے کا چیلنج کردیابلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو مباحثے کا چیلنج کردیا BBhuttoZardari Challenges PMImranKhan Debate MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official pid_gov
Read more »
بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو مباحثے کا چیلنج کردیابلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو مباحثے کا چیلنج کردیا Read News BBhuttoZardari Challenge PMImranKhan MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official pid_gov
Read more »
بلاول بھٹو کا شہباز شریف کو ٹیلی فون ، صحت سے متعلق دریافت کیا - Aaj.tv
Read more »