وزیراعظم کو مناظرے کے چیلنج پر فیصل جاوید کا بلاول بھٹو کو جواب ImranKhanPTI BBhuttoZardari MediaCellPPP FaisalJavedKhan
بھٹو کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول پہلےکسی یوسی چیئرمین سےتومناظرہ جیت کر دکھائیں۔ قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خطاب کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول نے وزیراعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسمبلی یا ٹی وی پر آکر مناظرہ کرلیں، جو جھوٹ آپ ٹی وی پر دہراتے ہیں اس پر مناظر کرلیں، ہمیں یقین ہے کہ وہ بحث کے لیے تیار
نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں شروع میں ہی بیڈز، آئسولیشن وارڈز کی تعداد بڑھانی تھی، آج خطے میں سب سے زیادہ ٹیسٹنگ سندھ میں ہوری ہے، سب سے زیادہ کرونا ریکوری بھی سندھ میں ہورہی ہے، جس تیزی سے لوگ بیمار ہورہے ہیں کوئی ہیلتھ سسٹم برداششت نہیں کرسکتا، ہم نے شروع میں کہا تھا دو ہفتے کا لاک ڈاؤن کریں جسے مسترد کیا گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کو مناظرے کے چیلنج پر فیصل جاوید کا بلاول بھٹو کو جواب -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو چیلنج پر تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے بلاول بھٹو کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول پہلےکسی یوسی چیئرمین سےتومناظرہ جیت کر دکھائیں۔ قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خطاب کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول نے وزیراعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسمبلی …
Read more »
کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا ARYNewsUrdu
Read more »
کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا CoronaVirus LockDown CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus NewZealand JacindaArdern jacindaardern
Read more »
کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا Read News CoronaVirus LockDown CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus NewZealand JacindaArdern jacindaardern
Read more »
بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو مباحثے کا چیلنج کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کو لیکچر دینے کا شوق ہے، وہ ٹی وی یا پارلیمنٹ میں جواب نہیں دیں گے، میں انھیں مباحثے کا چلینج کرتا ہوں۔
Read more »
بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو بحث کا چیلنج کردیا - ایکسپریس اردووزیراعظم کو لیکچر دینے کا شوق ہے لیکن خود لیکچر پر عمل کرنے کے لیے تیار نہیں، چیئرمین پی پی پی
Read more »