امریکا میں دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے 7 افراد ہلاک

United States News News

امریکا میں دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے 7 افراد ہلاک
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

امریکا میں دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، 7 افراد ہلاک US TwoPlanesCollided People Killed Soldotna StateDept

امریکی ریاست الاسکامیں دوران پرواز 2 چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ریاستی قانون دان سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپوٹس کے مطابق ایک طیارہ ریاستی قانون ساز گیری نوپ اڑا رہے تھے جب کہ دوسرے طیارے میں 4 سیاح ، ایک گائیڈ اور ایک پائلٹ موجود تھا۔

رپوٹس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے تھے جب کہ ایک شخص اسپتال منتقل کرنے کے دورا ن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
Read more »

امریکا: دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، رکن اسمبلی ہلاکامریکا: دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، رکن اسمبلی ہلاکواشنگٹن: امریکی ریاست الاسکا میں دو چھوٹے طیار آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں رکن اسملبی سمیت 7 افراد ہلاک ہوئے، متعلقہ اداروں نے حادثے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا۔
Read more »

ٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ DonaldTrump US Army Deployed Germany Withdraw StateDept realDonaldTrump
Read more »

اسلام آباد کے چڑیا گھر میں پنجرے میں آگ لگنے سے شیر ہلاک - ایکسپریس اردواسلام آباد کے چڑیا گھر میں پنجرے میں آگ لگنے سے شیر ہلاک - ایکسپریس اردوچڑیا گھر میں بدانتظامی کے باعث اب تک 3 نیل گائے اور ایک شترمرغ مر چکے ہیں
Read more »



Render Time: 2025-02-26 01:22:42