ٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ DonaldTrump US Army Deployed Germany Withdraw StateDept realDonaldTrump
امریکی صدر کے اس اقدام پر اپنی ہی سیاسی جماعت ری پلبلکن پارٹی کی شدید تنقید ۔امریکا کے محکمہ دفاع پینٹاگان کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ آیندہ مہینوں میں قریباً 64 سو فوجیوں کو جرمنی سے وطن واپس بلا لیا جائے گا اور 5400 کو یورپ کے دوسرے ممالک میں منتقل کردیا جائے گا۔امریکی حکام نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط بتایا ہے کہ امریکی فوجیوں کا جرمنی سے آیندہ مہینوں میں انخلا کا آغاز ہوگا اور فضائی اور برّی افواج کو ان ممالک میں بھیجا جائے گا جہاں پہلے سے امریکی فوجی موجود ہیں۔ان میں بعض فوجیوں کو...
ٹرمپ کی اپنی سیاسی جماعت نے ان کے یورپ سے فوجیوں کو واپس بلانے کے اقدام کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ری پبلکن پارٹی کے ایوان نمایندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے بائیس ارکان نے صدر ٹرمپ کے نام ایک خط لکھا ہے۔اس میں انھوں نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کی واپسی سے یورپ کا دفاع کم زور ہوگا اور اس سے روسی جارحیت اور موقع پرستوں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔تاہم سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے ری پبلکن چیئرمین سینیٹر جیم انہوف نے اس منصوبے کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔انھیں اس کے بارے میں گذشتہ ہفتے بریفنگ دی گئی تھی اور...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ Trump USA USArmy Germany Withdrawal USTroops realDonaldTrump StateDept SecPompeo USArmy GermanyDiplo Queen_Europe
Read more »
جارجیا میں انتخاباتی سروے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کی عوامی مقبولیت برابرجارجیا میں انتخاباتی سروے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کی عوامی مقبولیت برابر US DonaldTrump JoeBiden Elections Georgia SamePoll StateDept realDonaldTrump JoeBiden
Read more »
آزادکشمیر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان -مظفرآباد: آزاد کشمیرحکومت نے کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عیدالاضحیٰ پر لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 29 جولائی سے 2 اگست تک لاک ڈاؤن رہے گا۔ آزادکشمیرمیں لاک ڈاؤن کا …
Read more »
حج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیاحج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu Hajj2020
Read more »