جارجیا میں انتخاباتی سروے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کی عوامی مقبولیت برابر US DonaldTrump JoeBiden Elections Georgia SamePoll StateDept realDonaldTrump JoeBiden
رہی۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مونماﺅتھ یونیورسٹی کی جانب سے امریکی انتخابات میں عوام کی رائے جاننے کے لیے کرائے گئے انتخابی سروے میں ریپبلیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ حریف جوبائیڈن کی مقبولیت,47 47 فیصد سے برابر رہی، 3 فیصد افراد نے لیبرٹیریئن پارٹی
کے جوگینسن کی حمایت کی جبکہ باقی 3 فیصد افراد نے اپنی رائے کا اظہار نہیں کیا۔ سروے کے مطابق جوبائیڈن کو سیاہ فام ووٹرز کی جانب سے 84 پوائنٹس حاصل ہیں جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سفید فام نان کالج گریجوئیٹس سے 51 اور کالج گریجوئیٹس سے 23 پوائنٹس کا فائدہ حاصل ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عمر اکمل کی اپیل پر پابندی کی مدت میں ڈیڑھ برس کی کمی - BBC News اردومشکوک افراد سے روابط کے الزام میں پابندی کا سامنا کرنے والے پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کی اپیل پر ان پر عائد تین سالہ پابندی کی مدت کم کر کے ڈیڑھ برس کر دی گئی ہے۔
Read more »
وزیراعظم کی پاک فوج کو کراچی کی صفائی میں مدد کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عمران خان، این ڈی ایم اے کو فوری طور پر کراچی کی صفائی کی ہدایت
Read more »
ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری، بولرز میں براڈ کی لمبی چھلانگ - Sports - Aaj.tv
Read more »
پنجاب بھر میں بارشی پانی کی انڈر گراؤنڈ اسٹوریج پراجیکٹ کی منظوری - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
لاہور میں بارش سے گرمی، حبس کی شدت میں کمیلاہور میں بارش سے گرمی، حبس کی شدت میں کمی SamaaTV
Read more »