ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری، بولرز میں براڈ کی لمبی چھلانگ - Sports - Aaj.tv

United States News News

ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری، بولرز میں براڈ کی لمبی چھلانگ - Sports - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

انگلینڈ ویسٹ انڈیز سیریز کے بعد پلیئرز کی تازی رینکنگ جاری۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates ENGvWI StuartBoard

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی، انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ بولرز رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگئے، بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا چھٹا نمبر ہے۔

انگلینڈ ویسٹ انڈیز سیریز کے بعد کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، اسٹورٹ براڈ کو سیریز میں عمدہ کارکردگی کا صلہ مل گیا، سات درجے بہتری کے بعد بولرز رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگئے۔بیٹسمینوں میں آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ کا پہلا اور ویرات کوہلی کا دوسرا نمبر ہے، ٹاپ ٹین میں شامل واحد پاکستانی کھلاڑی بابر اعظم چھٹے نمبر پر براجمان ہیں۔مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیدو نوجوان کو شہید کر دیابھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیدو نوجوان کو شہید کر دیامقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع راجوری کے علاقے نوشہرہ میں دو نوجوانوں کو شہید اور ایک کو زخمی کردیا۔ ادھر
Read more »

پٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردوپٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا بل بھی منظور کرلیا
Read more »

سندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفتسندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت‌کراچی : سندھ حکومت نے19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت کردی، جن میں پاکستان اسٹیل ، روزویلٹ ہوٹل،سروس انٹرنیشنل ہوٹل لاہور شامل ہیں۔
Read more »

پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی گئیپیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
Read more »

عمر اکمل کی اپیل پر پابندی کی مدت میں ڈیڑھ برس کی کمی - BBC News اردوعمر اکمل کی اپیل پر پابندی کی مدت میں ڈیڑھ برس کی کمی - BBC News اردومشکوک افراد سے روابط کے الزام میں پابندی کا سامنا کرنے والے پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کی اپیل پر ان پر عائد تین سالہ پابندی کی مدت کم کر کے ڈیڑھ برس کر دی گئی ہے۔
Read more »

براڈ کی 10وکٹیں، مانچسٹر ٹیسٹ اور سیریز انگلینڈ کے نام - Sport - Dawn Newsبراڈ کی 10وکٹیں، مانچسٹر ٹیسٹ اور سیریز انگلینڈ کے نام - Sport - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-26 15:01:05