میچ کا چوتھا دن مکمل طور پر بارش کی نذر ہو گیا جس پر ویسٹ انڈیز کے لیے میچ ڈرا کرنے کی امید پیدا ہوئی لیکن آخری دن اسٹورٹ براڈ اور کرس ووکس نے ویسٹ انڈیز کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا اور دونوں کی عمدہ باؤلنگ کے باعث پوری ٹیم 129رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ England
اسٹورٹ براڈ کا 500ویں ٹیسٹ وکٹ لینے کے بعد فاتحانہ انداز— رائٹرز
مانچسٹر میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیماروچ چار وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے جبکہ شینن گیبریئل اور روسٹن چیز نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو فتح کے لیے 399رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں مہمان ٹیم 6رنز پر دو وکٹیں گنوا بیٹھی تاہم میچ کا چوتھا دن مکمل طور پر بارش کی نذر ہو گیا جس کے بعد ویسٹ انڈیز کے لیے میچ ڈرا کرنے کی کچھ آس پیدا ہوئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایتحکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایت pid_gov PTIofficial
Read more »
پٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا بل بھی منظور کرلیا
Read more »
سندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفتکراچی : سندھ حکومت نے19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت کردی، جن میں پاکستان اسٹیل ، روزویلٹ ہوٹل،سروس انٹرنیشنل ہوٹل لاہور شامل ہیں۔
Read more »
لاکھوں ڈالر کی کرپشن، سابق ملائشین وزیراعظم کو 12 سال قید کی سزالاکھوں ڈالر کی کرپشن، سابق ملائشین وزیراعظم کو 12 سال قید کی سزا ARYNewsUrdu
Read more »
بھارتی اداکارہ کی خودکشی کی کوششاداکارہ نے خودکشی سے تھوڑی دیر قبل سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام شیئر کر کے وجہ بھی بتائی
Read more »