بھارتی اداکارہ کی خودکشی کی کوشش ARYNewsurdu
ممبئی: بھارت کی تامل انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی نوجوان اداکارہ وجایا لکشمی نے خودکشی کی کوشش کی مگر خوش قسمتی سے اُن کی زندگی بچ گئی۔کے مطابق تامل ناڈو کی ریاست چنائی سے تعلق رکھنے والی وجایا لکشمی تامل، ملیام اور کناڈا انڈسٹری کی فلموں کے لیے کام کرچکی ہیں اور انہوں نے بہت کم عرصے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
خودکشی کی کوشش سے قبل وجایا نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ’کچھ دیر میں میری موت ہوجائے گی‘۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بچوں کی خودکشی کی تحقیقات تک پب جی پر پابندی برقرار - ایکسپریس اردورجسٹریشن کیلیے بات چیت چل رہی ہے،14ہزار پراکسیز بند کی ہیں، پی ٹی اے
Read more »
بھارتی اداکارہ کی خود کشی کی کوشش کی لیکن بچ گئیں اور اب کہاں ہیں ؟ حیران کن خبر آ گئیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی تامل اداکارہ وجیا لکشمی نے خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے تاہم ان کی جان بچ گئی ہے اور وہ فی الحال ہسپتال میں زیر علاج ہیں
Read more »
حکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایتحکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایت pid_gov PTIofficial
Read more »
پٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا بل بھی منظور کرلیا
Read more »
سندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفتکراچی : سندھ حکومت نے19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت کردی، جن میں پاکستان اسٹیل ، روزویلٹ ہوٹل،سروس انٹرنیشنل ہوٹل لاہور شامل ہیں۔
Read more »