عمر اکمل کی اپیل پر پابندی کی مدت میں ڈیڑھ برس کی کمی - BBC News اردو

United States News News

عمر اکمل کی اپیل پر پابندی کی مدت میں ڈیڑھ برس کی کمی - BBC News اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

عمر اکمل: پاکستانی کرکٹر پر ’مشکوک رابطے‘ رکھنے پر عائد تین سالہ پابندی کم کر کے ڈیڑھ سال کر دی گئی

عمراکمل کو بتایا گیا تھا کہ انھوں نے دو مختلف مواقع پر مشکوک افراد سے ملاقاتیں کی تھیں اور کسی بھی موقع پر انھوں نے اس بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور اینٹی کرپشن یونٹ کو مطلع نہیں کیا۔

عمر اکمل نے اس معاملے کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹریبونل کے سامنے چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد یہ معاملہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے انضباطی پینل کو بھیج دیا گیا تھا اور عمراکمل سے کہا گیا تھا کہ وہ 27 اپریل کو پینل کے سامنے پیش ہوں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈسپلنری پینل کے سربراہ جسٹس فضل میراں چوہان نے دو اپریل کو مختصر سماعت کے بعد عمر اکمل پر کرکٹ سے متعلق کسی بھی قسم کی سرگرمی میں حصہ لینے پر تین سال کی پابندی عائد کر دی تھی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل حیدر رضوی کا کہنا تھا کہ عمر اکمل کو اپنی صفائی پیش کرنے کا بہت موقع دیا گیا لیکن وہ مبہم انداز میں وضاحت پیش کرتے رہے۔ آٹھ مئی کو پابندی کے بارے میں تفصیلی فیصلہ سامنے آیا تھا، جس میں جسٹس فضل میراں چوہان نے لکھا کہ عمراکمل نے اس پورے معاملے میں نہ تو ندامت کا اظہار کیا اور نہ ہی معافی مانگی۔ انھوں نے اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ سے بھی تعاون نہیں کیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

خیبرپختونخواحکومت کی کفایت شعاری،حکومتی خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندیخیبرپختونخواحکومت کی کفایت شعاری،حکومتی خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندیپشاور : خیبرپختونخواحکومت نے کفایت شعاری اپناتے ہوئے سرکاری فنڈز پر بیرون ملک ورکشاپ، سیمینار میں شرکت اور حکومتی خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندی عائد کردی۔
Read more »

بچوں کی خودکشی کی تحقیقات تک پب جی پر پابندی برقرار - ایکسپریس اردوبچوں کی خودکشی کی تحقیقات تک پب جی پر پابندی برقرار - ایکسپریس اردورجسٹریشن کیلیے بات چیت چل رہی ہے،14ہزار پراکسیز بند کی ہیں، پی ٹی اے
Read more »

بھارت چین کی ٹیکنالوجی سے خوفزدہ، مزید 47 ایپس پر پابندی عائدبھارت چین کی ٹیکنالوجی سے خوفزدہ، مزید 47 ایپس پر پابندی عائدبھارت چین کی ٹیکنالوجی سے خوفزدہ، مزید 47 ایپس پر پابندی عائد ARYNewsUrdu
Read more »

بھارت نے چین کی مزید 47 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردیبھارت نے چین کی مزید 47 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردیبھارتی حکومت نے گزشتہ ماہ 59 چینی ایپلی کیشنز کو بند کرنے کے بعد مزید 47 چینی ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی۔  چین کے ہاتھوں بھارتی فوج کی رسوائی کے بعد
Read more »

سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انرجی مکس کا سامنا ہے: عمر ایوبسابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انرجی مکس کا سامنا ہے: عمر ایوب
Read more »



Render Time: 2025-02-25 22:13:30