امریکا: دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، رکن اسمبلی ہلاک ARYNewsUrdu
واشنگٹن: امریکی ریاست الاسکا میں دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں رکن اسمبلی سمیت 7 افراد ہلاک ہوئے، متعلقہ اداروں نے حادثے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طیارے ٹکرانے کا حادثہ الاسکا کے سولڈوٹناایئرپورٹ کے قریب پیش آیا، الاسکا ہاؤس کے نمائندے ’گیری نوپ‘ کی بیوی نے مذکورہ حادثے میں اپنے شوہر کی موت کی تصدیق کردی۔ متعلقہ ادارے کا کہنا ہے کہ دونوں طیاروں نے سولڈونٹا ائیرپورٹ سے اڑان بھری تھی اور اینکوریج شہر سے تقریباً 150 میل دور ہوا میں یہ آپس میں ٹکرا گئے، جائے وقوعہ سے شواہد اور نمونے اکھٹے کیے جارہے ہیں۔دوسری جانب الاسکا ہاؤس کے نمائندہ گیری نوپ کی موت کی تصدیق ان کے کئی ساتھی اراکین اسمبلی نے بھی کردی ہے۔ ’گیری نوپ‘ کی بیوی ہیلن نے اپنے شوہر سے متعلق بتایا کہ وہ جمعہ کی صبح اپنا طیارہ اڑا رہے تھے اسی دوران حادثہ پیش آیا، نوپ ایک سرٹیفائیڈ فلائنگ ٹرینر اور رجسٹرڈ پائلٹ...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا: انڈیا میں معاشی بحران میں سونے کی چمک میں اضافہ - BBC News اردوانڈیا میں لوگ سونے کی قیمت سے بخوبی واقف ہے۔ صدیوں سے یہاں گھروں کے ساتھ ساتھ مندروں نے اس قیمتی دھات کو جمع کرنے میں کافی دلچسپی دکھائی ہے۔
Read more »
خوفناک آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف دو جہاز ایک دوسرے سے ٹکرا کر تباہ ہو گئےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست نیواڈا کے جنگلات میں لگی خوفناک آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف دو جہاز ایک دوسرے سے ٹکرا کر تباہ ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق
Read more »
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا لیکن سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے
Read more »
اسلام آباد کے چڑیا گھر میں پنجرے میں آگ لگنے سے شیر ہلاک - ایکسپریس اردوچڑیا گھر میں بدانتظامی کے باعث اب تک 3 نیل گائے اور ایک شترمرغ مر چکے ہیں
Read more »
عیدالاضحی پر عوام میں آگاہی ، پاک فضائیہ میدان میں آگئیاسلام آباد:پاک فضائیہ عیدالاضحی کےموقع قربانی کےجانوروں کی اوجھڑیوں اوردیگر باقیات کومحفوظ طریقےسے تلف کرنے کے حوالےسےعوام میں آگاہی کیلئےمیدان میں آگئی۔
Read more »