مزید پڑھئے :
اسلام آباد میں مرغزار چڑیا گھر میں جانوروں کی منتقل کرنے کے دوران آگ لگنے سے شیر ہلاک ہوگیا، آگ لگنے کے باعث دم گھٹنے سے شیر کی حالت بگڑی اور کچھ دیر بعد وہ مرگیا۔ چڑیا گھر انتظامیہ کی نااہلی کے باعث اب تک 3 نیل گائے اور ایک شترمرغ مر چکے ہیں۔
واضح رہے کہ چڑیا گھر میں جانوروں کی مناسب دیکھ بال نہ ہونے کا کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرسماعت ہے اور ہائی کورٹ نے جانوروں کی منتقلی کا حکم دیا تھا تاہم انتظامیہ نے نااہلی چھپانے کے لیے جانور منتقل کرنے سے روک دیے تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چڑیا گھر میں ناقص انتظامات، کئی جانوروں کی موتپشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں قائم چڑیا گھر کے ناقص انتظامات کا پول کھل گیا، نامناسب دیکھ بھال کی وجہ سے گزشتہ 9 ماہ کے دوران 18 جانور ہلاک ہوئے۔
Read more »
برسات میں لوگوں کے گھر اور سامان سب تباہ ہوگیا، سندھ ہائیکورٹ برہمبرسات میں لوگوں کے گھر اور سامان سب تباہ ہوگیا، سندھ ہائیکورٹ برہم ARYNewsUrdu
Read more »
مرغزار چڑیا گھر کی شیرنی لاہور منتقلی کے دوران ہلاک ہوگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے مرغزار چڑیا گھر کی شیرنی لاہور منتقلی کے دوران ہلاک ہوگئی۔چیئرمین وائلڈلائف مینجمنٹ بورڈ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ
Read more »
وفاق کے چیف سیکریٹریز مقرر کرنے کے اختیار کیخلاف عدالت میں درخواست - Pakistan - Dawn News
Read more »