اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے مرغزار چڑیا گھر کی شیرنی لاہور منتقلی کے دوران ہلاک ہوگئی۔چیئرمین وائلڈلائف مینجمنٹ بورڈ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے ۔چیئرمین وائلڈلائف مینجمنٹ بورڈ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر شیرنی اور دیگرجانوروں کی منتقلی کی جا رہی تھی، کہ شیرنی ہلاک ہوگئی۔چیئرمین وائلدلائف منیجمنٹ کے مطابق شیرنی سفری سٹریس اور حبس کے باعث ہلاک ہوئی۔ شیرنی کبھی اپنے پنجرے سے نہیں نکلی تھی۔
خیال رہے مئی میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بنیادی ضروریات اور سہولیات کی عدم دستیابی پر وفاقی دارالحکومت کے مرغزار چڑیا گھر کے تمام جانوروں کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا تھا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اس حوالے سے 67 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا تھا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلے میں حکم دیا تھا کہ مرغزار چڑیا گھر سے کاون ہاتھی اور دیگر جانوروں کو 30 دن کے اندر محفوظ پناہ گاہ میں منتقل کر دیا جائے۔ کاون نے مرغزار چڑیا گھر میں تین دہائیوں سے بہت...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
برسات میں لوگوں کے گھر اور سامان سب تباہ ہوگیا، سندھ ہائیکورٹ برہمبرسات میں لوگوں کے گھر اور سامان سب تباہ ہوگیا، سندھ ہائیکورٹ برہم ARYNewsUrdu
Read more »
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل کی قیادت میں وفد اولمپئن اسد ملک مرحوم کے گھر تعزیت کے لئے گئے ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل کی قیادت میں وفد اولمپئن اسد ملک مرحوم کے گھر تعزیت کے لئے گئے ۔ PHFOfficial SecretaryGeneral AsifBajwa Visit Home OlympianLateAsadMalik Condolence Hockey
Read more »
کراچی میں 2 گھنٹے کی بارش کے بعد صورتحال سب کے سامنے ہے: خرم شیر زمان
Read more »
سرکاری اداروں کے سربراہوں کے زیراستعمال کئی گاڑیاں محکمہ ایکسائز کی نادہندہ نکلیںفیصل آباد (ویب ڈیسک) سرکاری اداروں کے سربراہوں کے زیراستعمال کئی گاڑیاں محکمہ ایکسائز کی نادہندہ نکلیں۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی رپورٹ میں کئی بڑے اداروں کے
Read more »
'چاہتے ہیں کہ قرضوں کے حوالے سے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں' - Pakistan - Aaj.tv
Read more »