پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل کی قیادت میں وفد اولمپئن اسد ملک مرحوم کے گھر تعزیت کے لئے گئے ۔ PHFOfficial SecretaryGeneral AsifBajwa Visit Home OlympianLateAsadMalik Condolence Hockey
فیڈریشن اور پنجاب ہاکی ایسوسی کے آفیشلز میں اولمپئن محمد آصف باجوہ، اولمپئن دانش کلیم ، رانا ظہیر احمد، اجمل خان لودھی، میجر جاوید ارشد خان منج ،کرنل ریٹائرڈ آصف ناز کھوکھر، رائے عثمان اکبر کھرل ، ندیم لودھی، ذاھد افضل، مجاہد افضل اور محمد صابر انٹرنیشنل شامل تھے۔ وفد کی جانب سے خصوصی طور پر لیجینڈ اولمپئن اسد ملک مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی اور ان کی فیملی کو ہر ممکن
تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ہم آپکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور آپکے دکھ میں برابر کی شریک ہیں۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپئن آصف باجوہ نے اولمپئن اسد ملک مرحوم کی پاکستان ہاکی کے لئے کی گئی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اولمپئن اسد ملک مرحوم ایک عزیم کھلاڑی اور بہت شفیق انسان تھے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان کے کھلاڑی حارث روف کے کورونا ٹیسٹ کا بھی نتیجہ آ گیالاہور(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ بولر حارث رئوف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر
Read more »
پاکستان نے ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی - ایکسپریس اردودنیا بھر سے 16 ممالک کی ٹیمیں شریک، کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت یا انگلینڈ سے ہوگا
Read more »
پاکستان میں گذشتہ 3 ماہ کے دوران آج سب سے کم کورونا کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں گذشتہ 3 ماہ کے دوران آج سب سے کم کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ، 24گھنٹے میں ملک میں 936 کیسز رپورٹ ہوئے، جو 86 فیصد کم ہیں۔
Read more »
پاکستان میں کرونا کے مزید 27 مریض انتقال کر گئےپاکستان میں کرونا کے مزید 27 مریض انتقال کر گئے Pakistan CoronaVirus Pandemic CasesReported Deaths InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »
پاکستان میں کرونا کے مزید 27 مریض انتقال کر گئےملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 27 مریض انتقال کر گئے، این سی او سی کا کہنا ہے ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 5892 ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »