پاکستان نے ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
کورونا کی عالمی وبا کے دوران جاری آن لائن ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ میں دنیا بھر سے 16 ٹیمیں شریک ہیں۔ 5 رکنی پاکستان ٹیم میں سابق قومی چیمپیئن وسیم کھتری، سابق ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن معیز اللہ بیگ، سید عماد علی، حسان ہادی خان اور صہیب ثناء اللہ شامل ہیں۔
پاکستانی ٹیم نے گروپ مرحلے میں حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مشکل حریفوں نائجیریا، آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کو مات دے کر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ انفرادی کارکردگی کے لحاظ سے پاکستان کے دوپلیئرز ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستانی ٹیم ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی - Sports - Aaj.tv
Read more »
پاکستانی ٹیم ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی - Sports - Aaj.tv
Read more »
مدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں جگہ بنالیمدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں جگہ بنالی تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
آئی سی سی نے ایک اور انتہائی زبردست ایونٹ کا اعلان کر دیا شائقین کرکٹ خوشی سے نہال ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ سپرلیگ کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے جس کا آغاز 30 جولائی سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق
Read more »
پاکستان کواب 2بڑے چیلنجز عید الاضحی اور محرم الحرام درپیش ہیںکورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہوسکتا ہےڈاکٹر ظفر مرزاپاکستان کواب 2بڑے چیلنجز عید الاضحی اور محرم الحرام درپیش ہیں،کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہوسکتا ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا zfrmrza EidAlAdha Coronaviruspakistan Covid_19
Read more »
مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں عید کے اجتماعات پر پابندی لگادی - ایکسپریس اردوسری نگر اورجموں سمیت کشمیر بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد ہوگی، بھارتی حکام
Read more »