گروپ مرحلے میں پاکستانی ٹیم کی حیران کن کارکردگی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
کورونا کی عالمی وباء کے دوران پہلی بارمنعقد کئے جانے والے آن لائن ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ میں دنیا بھر سے سولہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ہر ٹیم پانچ کھلاڑیوں پرمشتمل ہے۔
سابق قومی چیمپیئن وسیم کھتری، سابق ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن معیز اللہ بیگ، سید عماد علی، حسان ہادی خان اور صہیب ثناء اللہ پرمشتمل پاکستانی ٹیم نے گروپ مرحلے میں حیران کن کارکردگی دکھائی، مشکل حریفوں نائجیریا، آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کو مات دے کر گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ انفرادی کارکردگی کے لحاظ سے پاکستان کے دو پلیئرز ٹاپ ٹین میں شامل ہیں، سید عماد علی 11 فتوحات کے ساتھ دوسرے جبکہ حسان ہادی خان 10 میچز جیت کر 5 ویں نمبر پر ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کی صورتحال کے دوران قومی ٹیم کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟ وسیم خان نے جواب دیدیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ
Read more »
پریکٹس میچ میں قومی بیٹنگ لائن کی ناکامی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی پوری ٹیم اپنے ہی باﺅلرز کے سامنے کتنے رنز پر ڈھیر ہو گئی؟ ماہرین بھی حیران پریشان رہ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کے پریکٹس میچ میں بیٹنگ کی ناکامی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور ٹیسٹ ٹیم کے پاکستانی امیدوار اپنے ہی