لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق وسیم خان نے نجی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ جب انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے پاکستان ٹیم کے دورے کے حوالے سے بات چیت جاری تھی تو اس وقت بھی یہی ذہن میں تھا کہ پازیٹو سوچ کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا، ای سی بی کے ساتھ میٹنگز کیں، کھلاڑیوں کی رائے لی گئی اور پھر فیصلہ کیا کہ ٹیم کو انگلینڈ بھیجنا ہے، اگرچہ ٹیم کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ بہت مشکل تھا اور پھر جب کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کا عمل شروع ہوا اور کچھ کرکٹرز کے ٹیسٹ مثبت آگئے تو ہم ذہنی دبا ؤکا شکار ہو گئے تھے۔انہوں...
چیف ایگزیکٹو کا کہنا تھا کہ ہم سے پہلے ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ جانے کا فیصلہ کیا اور اس کی وجہ سے بھی ہمیں آسانی ہوئی، ہمیں چیزوں کا جائزہ لینے کا موقع ملا، ویسٹ انڈیز نے جب انگلینڈ جا کر سیریز کھیلنے کا فیصلہ کیا تو اس وقت انگلینڈ میں حالات زیادہ خراب تھے، ہمیں پوچھا جاتا ہے کہ ہم نے ٹیم کیوں بھیجی، یہ سوال ویسٹ انڈیز کرکٹ حکام سے بھی ہونا چاہئے کہ انہوں نے کیوں حامی بھری۔ان کا کہنا ہے کہ جہاں تک ہمارے فیصلے کا تعلق ہے تو اس کی وجہ کرکٹ کی بحالی کے علاوہ کچھ نہیں، اس وقت ورلڈ کرکٹ کیلئے کھیل کی...
انہوں نے کہا کہ کوویڈ اور سیکیورٹی کی بنیاد پر کھیل کی بحالی کے حوالے سے فیصلے الگ الگ چیزیں ہیں، میں 2019ءمیں پی سی بی میں آیا، اس سے پہلے پاکستان میں کھیل کی بحالی کیلئے ٹیمیں کیوں نہیں آئیں، میں اس پر تبصرہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں، میں تو اپنے آنے کے بعد کی بات کر رہا ہوں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا کو پاکستان کے معمر ترین شہری نے بھی شکست دیدیچترال(ویب ڈیسک) 103 سال کی عمر میں صحت یاب ہونے والا چترال کا عظیم عبدالعلیم کورونا وائرس کو شکست دینے والے دنیا کے معمر ترین افراد میں شامل ہوگیا۔ ایکسپریس
Read more »
ٹڈی دل کے خاتمے میں چین پاکستان کے شانہ بشانہپاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے، اس کی معیشت کا زیادہ تر دارومدار زراعت پر ہے۔ گزشتہ برس سے پاکستان کی زرعی معیشت کو ٹڈی دل کا سامنا ہے۔ جس کی تباہ
Read more »
بھارت: بندروں کے جھنڈ کا فارم پر حملہ, 30 بھیڑ کے بچوں کو مار دیابھارت میں بندروں کے جھنڈ نے فارم پر حملہ کر کے 30 بھیڑ کے بچوں کو مار دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں بندروں کے جھنڈ نے فارم پر حملہ کر کے 30 بھیڑ کے بچوں
Read more »
طالبان نے امن مذاکرات کے آغاز کو قیدیوں کے تبادلے سے مشروط کردیا - World - Dawn News
Read more »