پاکستان کواب 2بڑے چیلنجز عید الاضحی اور محرم الحرام درپیش ہیں،کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہوسکتا ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا zfrmrza EidAlAdha Coronaviruspakistan Covid_19
معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں کورونا سے متعلق صورتحال بہتر ہورہی ہے،عالمی سطح پر بھی پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کا اقرار کیاجارہاہے،پاکستان میں کورونا کیسز میں 80فیصد کمی ہوئی،پاکستان میں عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ 2لاکھ73ہزار تشخیص شدہ مریضوں میں سے2لاکھ37ہزارصحت یاب ہوئے،پاکستان کواب 2بڑے چیلنجز عید اور محرم الحرام درپیش ہیں،پاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہوسکتا...
معاون خصوصی صحت نے کہاکہ عید الفطر پرسماجی فاصلہ نظرانداز کرنے سے کورونا پھیلا،سماجی فاصلہ اور احتیاطی تدابیر کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، عیدالاضحی پر انتہائی سمجھ داری کے ساتھ فیصلے کرنے ہیں،انہوں نے کہاکہ عیدالاضحی کیلئے بہت پہلے سے تیاری شروع کی، عیدالاضحی کیلئے علمائے کرام سے مشاورت کی ہے،عیدالاضحی اور محرم الحرام کے دوران کورونا کے چیلنج کاسامناہوگا۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ عیدالاضحی پر4عناصر پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے،شہروں میں مویشی منڈیوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا، شہروں سے...
انہوں نے کہاکہ عوام اجتماعی قربانی کو ترجیح دیں ،گھر میں قربانی کے دوران ہجوم سے گریز کریں،گوشت کی تقسیم کے دوران بھی سماجی فاصلہ رکھاجائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کرونا سے متعلق عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے، ظفر مرزاپاکستان میں کرونا سے متعلق عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے، ظفر مرزا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »
کراچی میں پاکستان کے پہلے ورچوئیل (مواصلاتی) اسپتال کا آغازماہر امراض ذیابطیس پروفیسر عبد الباسط نے صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو سراہتے ہوئے ورچوئل اسپتال کو وقت کی ضرورت قرار دیا ہے۔
Read more »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مولانا فضل الرحمن کے بھائی کراچی میں ڈپٹی کمشنر تعینات
Read more »
کراچی میں شدید بارش پاکستان کے وہ شہر جہاں آج موسلا دھار بارش کاامکان ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بالائی خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب ، زیریں بلوچستان، زیریں سندھ، گلگت بلتستان، کشمیراور
Read more »
پاکستان نے وہان لیب کے آپریشنز کی خبر جعلی اور حقائق کے برعکس قرار دیدی
Read more »