عیدالاضحی پر عوام میں آگاہی ، پاک فضائیہ میدان میں آگئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
اسلام آباد : پاک فضائیہ عیدالاضحی کے موقع قربانی کے جانوروں کی اوجھڑیوں اور دیگر باقیات کو محفوظ طریقے سے تلف کرنے کے حوالے سے عوام میں آگاہی کیلئے میدان میں آگئی۔
تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر پاک فضائیہ نے آگاہی مہم شروع کردی ، اس حوالے سے پاک فضائیہ کی ڈائریکٹوریٹ آف فلائٹ سیفٹی نے عیدالاضحی کے موقع پر مفادِ عامہ کا پیغام نشر کیا ہے، جس میں عوام کو قربانی کے جانوروں کی اوجھڑیوں اور دیگر باقیات کو محفوظ طریقے سے تلف کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ اس پیغام میں بتایا گیا ہے کہ قربانی شدہ جانوروں کی باقیات کو پاک فضائیہ کے ائیر بیسز کے پاس پھینکنے سے پرندے ان کی جانب راغب ہوتے ہیں جوکہ طیاروں اور ہوابازوں کے لیے خطرے کا باعث بنتے ہیں۔
یہ پرندے طیاروں سے ٹکرا کر جہاز کوتباہ کر سکتے ہیں جس کے نتیجے میں قیمتی جانوں اور املاک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ اس پیغام میں لوگوں سے گزارش کی گئی ہے کہ قربانی شدہ جانوروں کی باقیات مخصوص کردہ جگہوں پر پھینکیں یا انہیں زمین میں دبا دیں اور اپنے اردگرد کے ماحول کی صفائی کو یقینی بنائیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
باجوڑ میں افغانستان سے دہشت گرد حملہ،پاک فوج کا جوان شہیدباجوڑ میں افغانستان سے دہشت گرد حملہ،پاک فوج کا جوان شہید Read News Bajaur Afghanistan TerroristAttacked PakArmy Martyred PakAfghanBorder Soldier pid_gov MoIB_Official MoDAfghanistan
Read more »
وزیراعظم کی پاک فوج کو کراچی کی صفائی میں مدد کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عمران خان، این ڈی ایم اے کو فوری طور پر کراچی کی صفائی کی ہدایت
Read more »
بغل میں چھری اورمنہ میں رام رام،شبلی فرازکا اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقاتوں پر تبصرہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو آج شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، دونوں کے بغل میں چھری اور منہ میں رام رام، ان کا بننا کچھ نہیں ہے۔
Read more »
ملک میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں میں 936 کورونا کیسز سامنے آئے جب کہ مزید 23 مریض دم توڑ گئے، این سی او سی
Read more »
نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
Read more »
برطانیہ میں پالتو جانور میں کروناوائرس کا پہلا کیس رپورٹحکام کا کہنا ہے کہ تمام شواہد اس جانب اشارہ کررہے ہیں کہ بلی کو یہ مہلک مرض اس کے مالک سے لگا تھا، جس کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا تفصیلات: SamaaTV
Read more »