انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا لیکن سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئے Dollar StockMarket
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 43 پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد ڈالر 167 روپے 21 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔اس کے علاوہ سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی تاہم اس کے بعد انڈیس واپس نیچے آ گیا ۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا آغازہوا
تو 100 انڈیکس 38 ہزار 836 پوائنٹس پر تھا اور کچھ ہی دیر میں اس میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد انڈیکس 39 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا تاہم یہ تیزی کا سلسلہ مسلسل برقرار نہیں رہ سکا اس میں کمی ہو نا شروع ہو گئی تاہم اب انڈیکس 15 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38 ہزار 851 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار، 100 انڈیکس میں 209 پوائنٹس کا اضافہلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران تیزی کا تسلسل جاری ہے، 100 انڈیکس 209 پوائنٹس بڑھ گیا۔
Read more »
کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر دوبارہ کم ہونا شروع ہو گئیلاہور(کامرس رپورٹر ) کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر دوبارہ کم ہونا شروع ہو گئی اور ڈالر 33 پیسے مہنگا ہو گیا یورو اور برطانوی پاونڈ بھی مہنگے
Read more »
عالمی مارکیٹ میں سونا تاریخی مہنگا، پاکستان میں بھی قیمت بڑھ گئی - Business - Aaj.tv
Read more »
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت ریکارڈ سطح 1955 ڈالر ہو گئیلاہور(کامرس رپورٹر )عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت ریکارڈ سطح 1955 ڈالر ہو گئی تاہم پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 250 روپے کا ہی اضافہ
Read more »