لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران تیزی کا تسلسل جاری ہے، 100 انڈیکس 209 پوائنٹس بڑھ گیا۔
یاد رہے کہ رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 613.54 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 38 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہونے کے بعد 38221.16 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا تھا۔
رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران پہلے ہی دو گھنٹے کے دوران انڈیکس میں 173.24 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی تھی جس کے بعد انڈیکس 38800 ہزار کی حد عبور کر گیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹسکراچی: کرنٹ لگنے سے اموات، نیپرا کا نوٹس ARYNewsUrdu
Read more »
نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
Read more »
نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
Read more »
حج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیاحج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu Hajj2020
Read more »
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 406 پوائنٹس کا اضافہ، سونا 1300 روپے فی تولہ سستا
Read more »